اسلام آباد : پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک، ایران سرحد پر بلوچستان کے عبدوئی سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گرد گروہ نے حملہ کیا، اس موقع پر دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے …
فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر
لاہور: فیصل حسنین وسیم خان کی جگہ اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر کردیئے گئے ہیں، وہ وسیم خان کی جگہ اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فیصل حسنین نے انگلینڈ …
پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ
فالو آن کا شکار بنگلادیش، دوسری اننگز میں بھی لڑکھڑا گئی پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ ۔ دھاکہ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان بارش سے متاثرہ ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے آخری دن میزبان ٹیم دوسری اننگز میں بھی ابتداء سے …
ایم ڈی کیٹ میں 50 فیصد نمبرز لینے والوں کے سندھ میں میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں داخلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
حکومت سندھ نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں 50 فیصد نمبرز لینے والے طلبہ و طالبات کو سندھ کے میڈیکل کالجز میں داخلہ دینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری اور پرائیوٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کا اختیار دیا گیا …
ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ بھی دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے
کراچی: ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ بھی دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے جب کہ ہیمسٹرنگ انجری ان کے جہاز پر سوار ہونے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ویسٹ انڈیز کے سفید بال کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کے سبب دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں، وہ ابھی تک ہیمسٹرنگ تکلیف سے نجات حاصل نہیں کرپائے ہیں، وہ گذشتہ ماہ متحدہ …
مسلسل بارش، پاک بنگلادیش ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی خطرے میں
ڈھاکہ : رات بھر مسلسل بارش کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بھی خطرے میں پڑگیا۔رپورٹس کے مطابق بارش کے باعث ٹیموں کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی میں تاخیر ہوگئی۔ مقامی وقت کے مطابق 9 بجے میچ آفیشلز کی جانب سے اگلی اپ ڈیٹ دی جائے گی۔اگر آج میچ کھیلا جاتا ہے …
ترک نغمہ نگار اور گلوکار نے کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے نغمہ بنادیا
ترک نغمہ نگار اور گلوکار نے کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے نغمہ بنادیا اسلام آباد : ترکی کے نغمہ نگار اورگلوکار ترگئی ایورن نے کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ بنادیا، ترگئی ایورن کشمیر کی کہانی نہایت دردناک ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک نغمہ نگار نے کہا کہ اپنے نغموں …
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا تھا ،کہا گیا تھا کہ دوسرے روز …
امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا
امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا واشنگٹن : امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں۔امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین میں سے ایک نے احتجاجاً استعفا بھی دے دیا۔ …
سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا
اسلام آباد : رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ یہ بحیرۂ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا ، بحیرۂ ہند کے علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 …