ارشد ندیم نے پوری پاکستانی قوم کو ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا؛ وزیرِ اعظم

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ ارشد ندیم نے نہ صرف سونے کا تمغہ جیتا بلکہ اولمپکس کا نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا، ارشد ندیم نے پوری پاکستانی قوم کو ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ …

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ؛ آرمی چیف جنرل

eAwazپاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں۔ نیشنل علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ اللّٰہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم …

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

eAwazپاکستان

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماعت کے دوران مزید 11 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی۔ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد سماعت کے لیے عدالت میں …

جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل، کارکن پُرجوش

eAwazپاکستان

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے تحت لیاقت باغ چوک پر جاری احتجاجی دھرنے کا آج مسلسل 14 واں روز ہے اور دھرنے کے شرکا پُرجوش نظر آ رہے ہیں۔ دھرنے میں شریک افراد نے گزشتہ شب مسلسل بارش کی وجہ سے میٹرو شیڈ کے نیچے گزاری، جس کے بعد آج صبح فجر کی نماز پنڈال میں ادا کرنے کے بعد معمول …

عمران خان معاملے کو الجھا رہے ہیں، ویڈیوز میں ان کے اپنے لوگ موجود ہیں؛ رانا ثنا اللہ

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی معاملے کو الجھا رہے ہیں اور انہیں پتا ہے ویڈیوز میں ان کے اپنے لوگ موجود ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ سب کچھ ان لوگوں …

بنگلادیش میں حالیہ تبدیلی ایک پاپولر موومنٹ کے نتیجے میں آئی ؛ وزیر دفاع

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں حالیہ تبدیلی ایک پاپولر موومنٹ کے نتیجے میں آئی ہے۔ پاکستان اس کو بنگلادیش کا اندرونی معاملہ سمجھتا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم دعاگو ہیں بنگلادیشی عوام کا ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہے۔ وہاں کی نوجوان نسل کا مستقبل محفوظ رہے۔ انھوں …

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہناتھاکہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرپی ٹی آئی کے لوگ 9 مئی واقعات میں ملوث پائے گئے تو معافی مانگوں گا۔ ان کا کہناتھاکہ اگرپی …

پاکستان: چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانیاں حاصل کرلی ہیں جب کہ تینوں ممالک کی …

حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع

eAwazپاکستان

راولپنڈی: حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ حکومتی ٹیم میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ، وفاقی وزیر امور کشمیر و سیفران انجینئر امیر مقام، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری شامل ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی حکومتی مذاکراتی ٹیم میں …

لبنان سے متعلق پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

eAwazپاکستان

دفتر خارجہ نے لبنان سے متعلق پاکستانی شہریوں کےلیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنان میں موجود تمام پاکستانی شہری لبنان کو چھوڑ دیں، لبنان میں رہنے والے پاکستانی احتیاط برتیں اور خطرے والی جگہوں پر نہ جائیں۔ انہوں نے …