Energy Minister Hamad Azhar

پمپس مالکان کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا: وزیر توانائی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہےکہ پمپس مالکان کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ ایک بیان میں وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ پیٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں، چند کمپنیوں کو نوازنے کے لیے 9 روپے کا اضافہ نہیں کیا جا سکتا، جائز …

Petrol pump owners strike across Pakistan

پاکستان بھر میں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال، شہری پریشان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن اپنے منافع میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔ہڑتال کے باعث پمپس بند ہیں تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اپنے چند پمپ اور نجی سی این جی اسٹیشنز کھلے ہیں، جہاں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔پیٹرول پمپ مالکان نے آج صبح 6 بجے سے ملک …

Actress Effat Omar has said goodbye to showbiz

اداکارہ عفت عمر نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

eAwazفن فنکار, پاکستان

لاہور: اداکارہ عفت عمر نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عفت عمر کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مزید کام نہیں کروں گی کیوں کہ یہاں پر میرے مطلب کا کام موجود نہیں ہے اور یقین کریں میں پاکستانی ڈارمے دیکھنا …

Pakistan team Test cricket to T20

ٹی 20 سے ٹیسٹ کرکٹ، پاکستان ٹیم گیئر تبدیل کرنے کیلیے تیار

eAwazپاکستان

کراچی: پاکستان ٹیم گیئر تبدیل کرنے کیلیے تیار ہے تاہم لگاتار وائٹ بال میچزکے بعد کھلاڑی اب ریڈ گیند سے مہارت آزمائیں گے۔پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ اور بنگلادیش سے 3 میچز کی سیریز میں مسلسل ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلی مگراب وہ گیئر تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔26 نومبر سے بنگلادیش کے ساتھ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شروع …

PM Imran Khan

وزیراعظم نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصلیٹ کھولنےکی منظوری دیدی

eAwazپاکستان

ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق نئے قونصلیٹ جرمنی، اٹلی، امریکا اور عراق میں کھولے جائیں گے، یہ مشنز میونخ، نیپلز، اٹلانٹا، نجف اورکربلا میں کھولے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےقونصلیٹ کھولنےکا فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مطالبے پرکیا گیا ہے،عراق میں نئے قونصلیٹ پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیےکام کریں گے،  اٹلانٹا میں نیا قونصلیٹ بین …

چیمپئنز ٹرافی؛ کسی کو پاکستان جانے پرپریشانی نہیں ہوگی، آئی سی سی

eAwazپاکستان

کراچی: آئی سی سی نے کہا ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے دیگر ممالک کو پاکستان میں کھیلنے پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔2 دہائیوں بعد پاک سرزمین پر کسی بڑے ایونٹ کا انعقاد ہوگا جب کہ آئی سی سی پْراعتماد ہے کہ کسی شریک ملک کو ایونٹ کے لیے پاکستان کا سفر کرنے پر کوئی تحفظات …

Abhinandan became a joke on Twitter

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا

eAwazآس پاس, ورلڈ, پاکستان

اسلام آباد : بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کا بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں ابھینندن کو بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ ملنے کے بعد سے ہیش ٹیگ ابھینندن ورتھمان (AbhinandanVarthaman#) ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ پاکستانیوں …

Pakistan whitewashed Bangladesh in T20 series

پاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

eAwazپاکستان, کھیل

ڈھاکا: تیسرے اور آخری میچ میں شکست دیکر پاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ڈھاکا میں کھیلی گئی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ بنگلادیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا …

Pakistan Army Chief

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو

eAwazپاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور اور افغانستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر …

second-lunar-eclipse-of-the-year-2021

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا

eAwazپاکستان

اسلام آباد : رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا۔ جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا تاہم کئی ممالک میں اس کو دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن 11 بجکر 2 منٹ پر ہوگا، چاند کو جزوی گرہن 12 بج کر 19 منٹ پر لگے گا، جزوی چاند …