سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کےضلع کلگام میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، ہلاک مزدور غیر کشمیری تھے اور ان کا تعلق بہار سے تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو …
بھارتی مقبوضہ کشمیر : فوج کے ہاتھوں 4 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ظلم اور بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں، ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ضلع پونچھ میں قابض سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فاشسٹ حکومت کی سربراہی میں نہتے کشمیریوں …
بھارت بھوک کا عالمی چیمپئن، پاکستان اور بنگلہ دیش پیچھےرہ گئے
دہلی : بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، بھارت گلوبل ہنگر انڈیکس میں شامل 116 ممالک میں 101 ویں نمبر پر آگیا ہے، نئی دہلی نیپال، بنگلا دیش اور پاکستان سے بھی کافی نیچے آ چکا ہے۔کنسرن ورلڈ وائیڈ اور ویلٹ ہنگرہلفے کی جاری کردہ مشترکہ رپورٹ کے مطابق بھارت کا جی ایچ آئی …
جامعہ کراچی کے پروفیسر نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی : جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ اپنے نام کرلیا۔’بائیو آرگینک کیمسٹری‘ کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اس ایوارڈ سےنوازا گیا۔15 ممالک کے کم از کم 50 سائنسدان اور اسکالرز اس سال ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ ایوارڈز کی تقریب …
ورلڈ ملٹری شوٹنگ گیلری چیمپئن شپ،پاکستان کا مردوں کے ایونٹ میں سونے کا تمغہ
راولپنڈی : لاہور گیریژن کی شوٹنگ گیلری میں 53 ویں ورلڈ ملٹری چیمپئن شپ ختم ہوگئی جس میں مردوں کی کیٹگری میں پاکستان نے سونے کا تمغہ جیت لیا جبکہ خواتین کی سکیٹ شوٹنگ کیٹگری میں فرانس نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور گیریژن کی شوٹنگ گیلری میں 53 ویں …
انتخابی شکست سے بچنے کیلئے اَمیت شاہ کے سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے
نئی دہلی: یوپی الیکشن میں شکست سے بچنے کیلئے بھارتی وزیر داخلہ اَمیت شاہ نے سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے کرنا شروع کر دیئے۔بھارتی حکومت کی جانب سے اپنے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ گلوان وادی میں چین کے ہاتھوں ذِلت آمیز شکست کے داغ مٹانے کے جتن کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ اَمیت شاہ نے پاکستان …
عاطف اسلم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ گائیں گے؟
ورلڈکپ کا میلہ بس کچھ ہی دنوں میں متحدہ عرب امارات میں سجنے جارہا ہے اور اس میلے سے قبل شائقین کرکٹ کو قومی ٹیم کے آفیشل ترانے کا بھیT20 شدت سے انتظار ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ ترانہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں سنا جاسکے گا۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا …
پاکستان، کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان، کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصدکے قریب ہوگئی ہے، مزید 18 اموات ہوگئی ہیں ،پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ …
پاکستان کا پہلا ٹرک ترکی پہنچ گیا
اسلام آباد :مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ ٹی آئی آر معاہدے کے تحت پاکستان سے اشیاء لے جانے والا پہلا این ایل سی کا ٹرک ایران کےراستے ترکی پہنچ گیا۔برآمدات کے حوالے سے 3 تخمینے تیار کیے ہیں،عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ این ایل سی ٹرک 7 اکتوبر کو 5300 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے …
کورونا کے علاج کے لیے مصنوعی اینٹی باڈیز تیار
اسلام آباد :یورپین میڈیسن ایجنسی نے کورونا کے علاج کے لیے مصنوعی طور پر تیار اینٹی باڈیز کی مارکیٹنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔مصنوعی تیار کردہ مونوکلونل اینٹی باڈیز بارہ سال سے زائد عمر کے افراد میں کورونا کے علاج کے لیے استعمال کی جارہی ہیں۔ پاکستان کی ڈاؤ یونیورسٹی نے بھی کورونا سے ٹھیک ہو جانے والے …