لاہور: آسٹریلوی ٹیم کو دورہ پاکستان کا مشورہ مل گیا جب کہ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی کے حوالے سے گرین سگنل ملے تو سیریز ضرور ہونی چاہیے۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مائیکل وان نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل انگلش ٹیم کو پاکستان جانا تھا مگر شیڈول سے صرف 4یا …
سانحہ مری:گاڑیوں میں بیٹھے افرادکاربن مونو آکسائیڈ سے جاں بحق ہوئے، ابتدائی رپورٹ پیش
لاہور: حکومت پنجاب کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سانحہ مری:گاڑیوں میں بیٹھے افرادکاربن مونو آکسائیڈ سے جاں بحق ہوئے، ابتدائی رپورٹ پیش نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس کے مطابق مری اور گرد و …
پا کستان کراچی: کورونا شرح میں خطرناک اضافہ، 15 فیصد ہو گئی
کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں …
صدر مملکت عارف علوی کورونا میں مبتلا ہوگئے
صدر مملکت عارف علوی دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے، صدر نے عوام سے بھرپور احتیاط کی اپیل کردی۔ کراچی میں کورونا نے پھر پنجے گاڑ لیے ہیں اور مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد سے اوپر چلی گئی ہے۔ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خبردار کردیا کہ دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیس سامنے آسکتے ہیں، اسپتال …
آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ووٹنگ کا آغاز
اسلام آباد : آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد کھلاڑیوں کی ووٹنگ کا آغاز ہوگیا، شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ووٹ کے ذریعے منتخب کرسکتے ہیں۔آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کیا تھا۔ پاکستانی کرکٹرز کے علاوہ اس ایوارڈ کے …
یرن ہالینڈ نے محمد حسنین کی تعریف میں کیا کہا؟
سڈنی : آسٹریلوی ٹی وی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں اپنے پہلے اوور میں تین وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر محمد حسنین کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔محمد حسنین نے بی بی ایل میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے ہی اوور میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ …
کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا،کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا
کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔حکام کے مطابق کراچی میں اومی کرون ویرینٹ سےکورونا مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد ہو چکی ہے …
سیستان میں مقابلے کے دوران 5 ڈاکو، 3 فوجی اہلکار ہلاک
تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے جنوب مشرقی حصے میں ایک مقابلے میں 6 ’مسلح ڈاکؤوں‘ کو ہلاک کردیا جبکہ مقابلے میں نیم فوجی دستے کے 3 اہلکار بھی جاں بحق ہوئے۔پاسداران انقلاب نے اپنی سپاہ نیوز ویب سائٹ پر کہا کہ یہ مقابلہ سیستان بلوچستان میں صوبائی مرکز کے قریب واقع گاؤں …
محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
لاہور: پاکستانی کرکٹرمحمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔محمد حفیظ نے 2018 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی۔18 سال کے کرکٹ کیرئیر میں محمد حفیظ نے55 …
شہری کو ایڈونچر کے لئے قتل کرنے والے 2 کمسن ٹک ٹاکرز گرفتار
کراچی: ملیر سٹی پولیس نے شہری کے قتل میں ملوث آٹھویں اور نویں جماعت کے طالبعلم ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں چند روز قبل کمسن ٹک ٹاکرز نے ایڈونچر کے لئے فائرنگ کرکے ایک شہری قمر رضا کو قتل کردیا تھا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر …