وزیر اعظم کی پاور سیکٹرمیں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کیلیے ٹاسک فورس قائم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹرمیں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8 رکنی ٹاسک فورس کےچیئرمین ہوں گے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعلی ٹاسک فورس کےکو چیئرمین ہوں گے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل محمدظفر اقبال ٹاسک فورس میں نیشنل کوآرڈینیٹر ہوں گے، اس کے علاوہ گریڈ …

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے؛ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا

eAwazپاکستان

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں اسلام آباد جلسے کا اعلان کروں گا۔ …

دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے؛ صدرِ مملکت کی خراجِ عقیدت

eAwazپاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بے مثال جرأت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے …

مخصوص سیٹوں کے فیصلے میں سقم ہیں؛ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر دو ججوں کے اختلافی نوٹ میں سنجیدہ قانونی نکات اٹھائے گئے جن کا جواب آنا ضروری ہے، مخصوص سیٹوں کے فیصلے میں سقم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں ریلیف نہ مانگنے والوں کو …

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ …

ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazپاکستان

وزارت پاور ڈویژن نے ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 کمپنوں کی نجکاری کا پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں پاور سیکٹر کی 12 تنظیموں کی نجکاری سے متعلق بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں، بجلی کی …

فلسطینیوں سے یکجہتی کیلیے آج پاکستان بھر میں یوم سوگ منانے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

حکومت نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کی مذمت کے طور پر آج پاکستان بھر میں یوم سوگ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورے ملک میں بعد از نماز جمعہ اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی، قومی اسمبلی میں خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ یہ فیصلے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ …

آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ معیشت سےمتعلق اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں جب کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، معاشی اصلاحات سے ہی …

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: احتجاج کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی …

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا: وفاقی وزیر اطلاعات

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، برف پگھلنے یا بیک ڈور مذاکرات پر ڈی جی آئی ایس پی آر بات کرسکتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے …