بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سیاست میں باضابطہ انٹری دے دی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بشری بی بی نے 13 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی ہے اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کے احکامات دیے …
وزیراعظم شہباز شریف کی قوم سے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کردی۔ اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ بارش سے ماحول بہتر ہوگا، بیماریوں سے نجات میں بڑی مدد مل سکتی ہے، قوم نماز استسقاء ادا کرے، اللّٰہ تعالیٰ سے باران رحمت کیلئے دعا مانگی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ علماء کرام اور مشائخ نماز استسقاء کے …
عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں: فضل الرحمان
لندن: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کی مذمت کی۔ مولانا فضل …
منی بجٹ نہیں آئےگا، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا؛ وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفق
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ نے اتفاق کیا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئےگا، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پرجنرل سیلزٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن اورمعاشی ٹیم کےدرمیان آج مذاکرات کے2 دورہوئے، وزارت خزانہ اورآئی ایم ایف مشن کے درمیان مقامی …
شیر افضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپس بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گروپ میں شامل لوگ گھروں میں بیٹھ کر صرف مرکزی قیادت پر سوشل میڈیا کے ذریعے تنقید …
عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا
عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللّٰہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز کو کیس سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ …
توشہ خانہ کیس 2: بانیٔ پی ٹی آئی اور شریٰ بی بی کو بری کرنے کا فیصلہ نہ ہو سکا
توشہ خانہ کیس 2 میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بری کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی …
وزیراعظم ’کوپ 29‘ میں شرکت کے لیے باکو پہنچ گئے
ورلڈ لیڈرز کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ریاض سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شہباز شریف کل 13 نومبر کو کانفرنس سے خطاب کریں گے، شہباز شریف عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام …
ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع؛ ایف بی آر بریفنگ
آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد کی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات ہوئی جس میں آئی ایم ایف مشن کو ٹیکس پالیسی اور اصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفد کو خوش آمدید کہا، ملاقات میں وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، گورنر اسٹیٹ بینک، …
پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانا مسترد کرتی ہے؛ خوا بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانا مسترد کرتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تحقیقات ہو رہی ہیں، صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے والے کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوابی جلسے میں امریکا کا جھنڈا …