مفتاح اسماعیل کا ایک بار پھر بجلی کے بلوں کو کم کرنے کا فارمولا پیش

eAwazپاکستان

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر بجلی کے بلوں کو کم کرنے کا فارمولا پیش کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی کے گھریلو بلوں پر 24، کمرشل بلوں پر 37 اور صنعتی بجلی بلوں پر 27 فیصد ٹیکس ہے۔ اس کے بعد اضافی ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس شامل …

جماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

eAwazپاکستان

جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کی کامیابی تک راولپنڈی میں مہنگی بجلی اور ٹیکس کے خلاف دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کی دوسری بیٹھک آج ہو گی، حکومتی مذاکراتی کمیٹی جماعت اسلامی کو تکنیکی کمیٹی کے جائزے سے آگاہ کرے گی۔ گزشتہ روز حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد …

نیپرا کا بجلی نجی شعبے کو دینے پرغور

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سی ٹی بی سی ایم (Competitive Trading Bilateral Contract Market)کے تحت مسابقتی ہول سیل الیکٹرسٹی مارکیٹ کی شروعات کا امکان ہے۔ نیپر منگل کو اس سلسلے میں عام سماعت کرے گی جس میں فائنل ٹیسٹ رن (ایف ٹی آر) اور مارکیٹ کمرشل کوڈ(ایم سی سی) مارکیٹ آپریٹر کی حیثیت سے 24 ایشوز پر سی پی پی اے جی …

ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی؛ وفاقی وزیر خزانہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور چین دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، اگر ٹیکسز بڑھانے ہیں تو حکومت …

پنجاب: اسٹینڈنگ کمیٹی نے صوبے میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی

eAwazپاکستان

لاہور: پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے صوبے میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔ کابینہ کی منظورکے بعد کوڑا ٹیکس دیہی اور شہری علاقوں کے گھروں اور کاروباری مقامات پر لگایا جائے گا۔ دیہی علاقوں میں …

راولپنڈی: جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری

eAwazپاکستان

راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے لیاقت باغ میں دھرنے کے باعث 4 متبادل راستے بنائے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق مری روڈ پر ٹریفک جنگ بلڈنگ یوٹرن سے موڑا گیا ہے، ڈی اے …

عمران خان نے آرمی چیف سے نیوٹرل ہونے کی درخواست؛ علیمہ خان

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عمران خان کا ’دوستانہ‘ پیغام پہنچا کر سب کو حیران کردیا تھا، تاہم اب بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی جانب سے بھی کچھ ایسا ہی بیانیہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے …

جماعت اسلامی کا دھرنا اور PTI کی احتجاج کی کال، ریڈ زون کنٹینر لگا کر بند

eAwazپاکستان

پاکستان کے شہرِ اقتدار اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے اور پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج کی کال پر ریڈ زون اور راولپنڈی سے دارالحکومت آنے والے راستے کنٹینر لگا کر جزوی طور پر بند کر دیے گئے۔ فیض آباد کے مقام پر راولپنڈی جانے والا راستہ کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ مری روڈ پر چاندنی …

دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا: وزیر اطلاعات پنجاب

eAwazپاکستان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کی ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ احتجاج اور دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے، دفعہ 144 کی …

منتخب نمائندے بجلی چوری روکنے میں حکومت کی معاونت کریں؛ وزیر اعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ منتخب نمائندے بجلی چوری روکنے میں حکومت کی معاونت کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس دوران گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات سے اربوں روپے کی چوری کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں، حال ہی میں …