اسلام آباد۔19اگست: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہادت حضرت امام حسینؓ کا یہ پیغام ہے کہ باطل بظاھر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے اور حق کو جتنا بھی دبایا جائے اس نے قائم رہنا ہوتا ہے،اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حضرت امام حسینؓ کے جذبہ شہادت، ایثار، قربانی …
ملک میں 89 ہزار 531 کورونا مریض موجود، مزید 74 اموات
اسلام آباد۔19اگست:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق …
امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی یاد میں ملک بھر میں جلوسِ عاشورہ برآمد
اسلام آباد۔19اگست:نواسۂ رسول حضرت حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ ذاکرین کی جانب سے مجالس میں شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کیا جا رہا ہے اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ملک کے متعدد …
شہادت امام حسینؑ پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے ، شیخ رشید احمد
اسلام آباد۔19اگست:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہادت امام حسین ؑپوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے ۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہادت امام حسینؑ پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواسہ رسولﷺ نے …
پاکستان میں داخلی انتشار پیدا کرنے کے الزام میں 750ویب سائٹس بند
اسلام آباد : پاکستان نے اندرونی طار پر انتشار پیدا کرنے اور شرپسندی پھیلانے کے الزام میں 750ویب سائٹس پر پابندی لگا دی ہے ، وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اس عمل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو تقسیم کر کے منظم تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ملتان کے ضلع کونسل ہال میں وزیرِ …