اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بنوں امن مارچ واقعے میں پی ٹی آئی ملوث ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف کے خون میں تشدد کی سیاست ہے، یہ لوگ ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں، اپنے ہی لوگوں کو مروا کر اس …
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم کی بےحرمتی بھی کی
جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنے کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔ پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں احتجاج کے …
چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نورالحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکا طور پر دائرکی۔ شکایت بذریعہ ڈاک بھجوائی گئی۔ شکایت میں موقف اختیار کیا گیا …
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شیلا جیکسن کے انتقال پر اظہارِ افسوس
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شیلا جیکسن پاکستان امریکا کے درمیان مضبوط تعلقات کی چیمپئن تھیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شیلا …
وزیر اعلیٰ پنجاب: ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کرنے ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے وزراء، کیبنٹ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر اور دیگر حکام کے ساتھ ویڈیو لنک پر میٹنگ کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کی تعریف کی۔ مریم نواز نے عزاداروں کے لیے …
وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت کی جس سلسلے میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور وکیل درخواست گزار عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے …
سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ؛ وفاقی وزیرِ داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی رہائی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور سری لنکا میں پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے دونوں جانب سے ضروری کارروائی جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سری لنکن …
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: مسلم لیگ (ن)
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ جیونیوز پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاکر بہت بڑی …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے میں 9اور 10 محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کے بعد جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ ہوا، اس دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 559 پوائنٹس کی تیزی …
حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کے لیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے؛ رانا ثناء اللّٰہ
و زیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کے لیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ منظوری دے گی تو ڈکلیئریشن سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، ڈکلیئریشن کو …