پاکستان میں مسلم لیگ ( ن ) کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، فچ کی پیشگوئی

eAwazپاکستان

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی۔ پاکستان سے متعلق رپورٹ میں فچ نے پیشگوئی کی کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کی معیشت کےلیے …

پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں: مراد علی شاہ

eAwazپاکستان

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں۔ انہوں نے نمائش چورنگی پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ مختلف علاقوں میں جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا ہے، پولیس، رینجرز سمیت تمام سیکیورٹی ادارے چوکس ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد …

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ فی الحال حتمی نہیں ہے، اسحاق ڈار

eAwazپاکستان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا فیصلہ فی الحال حتمی نہیں ہے۔ لاہور میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کل وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جو اعلان کیا ہے، اس پر سیاسی جماعتوں اور اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔ انہوں نے کہا …

مسقط میں مسجد پر فائرنگ سے 4 پاکستانی شہید : دفتر خارجہ

eAwazپاکستان

عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد پر فائرنگ سے4 پاکستانی شہید اور 28 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عمانی حکام نے دہشتگردی کے واقعے میں4 پاکستانیوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ مسقط میں علی بن ابی طالب مسجد میں رونما ہوا۔ مختلف اسپتالوں میں مزید زخمی پاکستانی زیرعلاج ہیں۔ …

8 soldiers were martyred in the suicide attack on Bannu cantonment, 10 terrorists were killed in the retaliatory action

بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک

eAwazپاکستان

راولپنڈی: بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں پاک فوج کے 8 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے ایک گروہ نے بنوں چھاوٴنی پر حملہ کیا اور چھاوٴنی میں داخل ہونے کی کوشش …

شیخ رشید کی اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل

eAwazپاکستان

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتے ہیں۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات خراب اور معیشت تشویشناک ہے، بجلی کے نرخ بڑھانے جا رہے ہیں، آپ اس ملک میں چھیناجھپٹی چاہتے ہیں، آپ حالات اتنےخراب کردیں گے کہ سنبھالے نہیں …

پاکستان اسٹاک تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

eAwazپاکستان

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1362 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81306 کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا۔ …

مخصوص نشستیں، حکمراں اتحاد کا عدالتی فیصلے پر بحث کا ارادہ نہیں

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکمران اتحاد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس عجلت میں طلب کرکے مخصوص نشستوں کے معاملے میں عدالتی فیصلے پر بحث و تمحیص کا ارادہ نہیں رکھتا۔ حکمران اتحاد تمام تر صورتحال کا ہر پہلو سے جائزہ لے گا، اس دوران حلیف جماعتوں کی قیادت رواں ہفتے میں صلاح مشورہ کرے گی اور اس طرح کوئی فیصلہ سامنے …

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور یادگار شہداء پرپھول رکھے اورفاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم کو ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی اور …

عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی بری، سزا کے خلاف اپیل منظور

eAwazپاکستان

جج محمد افضل مجوکا کا بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم، خاور مانیکا کی دونوں درخواستیں مسترد اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔ عدالت نے …