اسلام آباد: عدت کیس میں بری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نیب کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی جہاں سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ کو نئے کیس میں گرفتار کیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی …
جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سمیت الیکشن کمیشن والوں کو استعفیٰ دینا چاہیے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی کیا حیثیت رہ گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ الیکشن پر جوڈیشل کمیشن بنائیں، …
آئین ہار گیا بیگمات جیت گئیں، عظمیٰ بخاری کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین ہار گیا اور بیگمات جیت گئیں۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ سوال یہ ہے ایک پارٹی کے لیے اتنا پیار کیوں ہے؟ لاڈلے کی محبت ہر چیز پر غالب آ جاتی ہے، …
مخصوص نشستوں کیوجہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان ہے۔ 23 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی میں تعداد 109 ہونے کا امکان ہے تاہم پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے باوجود مسلم لیگ ن کے حکمران …
سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی بیان جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ہے البتہ سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالا تر ہے۔ الیکشن کمیشن …
آج فیصلہ ہوگا کہ ملک کو الیکشن کی ضرورت ہے کہ نہیں، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج فیصلہ ہوگا کہ ملک کو الیکشن کی ضرورت ہے کہ نہیں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ یہ کیس ووٹرز کے حقوق کی حفاظت کا کیس ہے، ووٹرز کی بات مانی جاتی ہے یا نہیں؟ یہی …
عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو احتجاج کے لیے تیار رہنے کا حکم
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو احتجاج کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے کہا کہ کے پی میں گورننس مسائل ہیں، بیوروکریسی میں تبدیلی نہیں کی گئی، آپ سےملاقات کرنےوالے چند مخصوص …
کسٹمز آپریشنز میں حائل تمام تر غیر ضروری رکاوٹیں دور کی جائیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان کسٹمز اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ کسٹمز کا شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائزیشن ہماری معاشی بقا کامسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر اور …
آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کے لیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کے لیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے زراعت پر انکم ٹیکس وصولی بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کے ماہرین نے چاروں صوبوں سے ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف کے ماہرین نے ہر صوبائی حکومت …
کابینہ اجلاس: پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کی حتمی منظوری
وفاقی کابینہ نے پاک پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم کرنے کی با ضابطہ و حتمی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی کارکردگی پر …