انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اے ٹی سی سرگودھا نے میرے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے، اسلام آباد پولیس اور میانوالی پولیس نے میرے گھر چھاپا مارا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاقی، صوبائی حکومت اور ایجنسیاں مجھے گرفتار کرنا …
پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی افراد کی شکایت اور سیکیورٹی اداروں کی رپورٹ پر جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کیا گیا۔ …
وفاقی وزیر توانائی کا بجلی کے نرخوں میں اضافے کو معمولی اضافہ قرار
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کو معمولی اضافہ قرار دیدیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ پچھلے ماہ سے موازنہ کریں تو بجلی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے مگر میڈیا اور اخبارات پچھلے سال کے جون سے موازنہ …
بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا موسم تبدیل ہو رہا ہے، بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، غیر سیاسی سوچ اور رویہ …
ملک میں کچھ لوگ اب بھی آمریت کے حامی ہیں، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہے کہ ملک میں کچھ لوگ اب بھی آمریت کے حامی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ کچھ لوگ جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے لیے ہر وقت تاک میں رہتے ہیں۔ ملک میں اب بھی کچھ لوگ آمریت کے …
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گوجرانوالہ کیلئے میگا پروجیکٹس کا اعلان
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ کے لیے میگا پروجیکٹس کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ایک روزہ دورے پرگزشتہ روزگوجرانوالہ پہنچی تھیں جہاں انہوں نے پارکس بنانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ نے میٹرو بس پروجیکٹ سمیت چھوٹی بڑی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا حکم دیا اور ساتھ ہی گوجرانوالہ میں سرکاری سطح پر …
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔ اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے کی اجازت دے …
وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ مالی …
آئی ایم ایف کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا؛ وزیر مملکت خزانہ
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ کوئی …
فیصلہ ہوچکا تحریک انصاف چھوڑ کر جانے والوں کو واپس نہیں لیا جائے گا، حسن رؤف
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کو واپس نہیں لیا جائیگا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ فواد چوہدری کو پارٹی سے برطرفی کا خط جاری ہوچکا ہے، اخلاقی …