آئی ایم ایف کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا؛ وزیر مملکت خزانہ

eAwazپاکستان

وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ کوئی …

فیصلہ ہوچکا تحریک انصاف چھوڑ کر جانے والوں کو واپس نہیں لیا جائے گا، حسن رؤف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کو واپس نہیں لیا جائیگا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ فواد چوہدری کو پارٹی سے برطرفی کا خط جاری ہوچکا ہے، اخلاقی …

پاکستانی عوام کو غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا سے توقعات ہیں: احسن اقبال

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام غزہ میں جنگ اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکا سے توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت خانے میں امریکا کے 248 ویں یوم آزادی کی تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور …

دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خان

eAwazپاکستان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ آئی ایس آئی کے کرنل اور میجر کا اڈیالہ جیل میں …

وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ پاکستانی وفد میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ بھی شامل ہیں۔ دوشنبے آمد پر وزیراعظم تاجکستان کے قومی ہیرو اسماعیل سامانی کی یادگار پر پھول رکھیں گے، وہ قصر ملت کا دورہ کریں گے جہاں وہ تاجکستان کے صدر امام علی …

فنانس بل: درآمدی اشیاء پر 5 سے 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

eAwazپاکستان

اسلام آباد: فنانس بل 2024 کے تحت سیکٹروں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکسوں کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے مطابق درآمدی اشیاء پر 5 فیصد سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی مینوفیکچرر کیلئے سپلائی پر 15 روپے فکسڈ ڈیوٹی اور سگریٹس میں …

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کا اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان

eAwazپاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سینئر رہنماؤں نے رکنِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کے رہنماؤں نے پاکستان کے شہرِ اقتدار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرِ …

غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

eAwazپاکستان

کراچی: غیر ملکی ایئر لاٸن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، ایئر عربیہ کی پرواز کٹھمنڈو سے شارجہ جا رہی تھی۔ ایئر عربیہ کی پرواز کے فضاٸی میزبان انس کی طبیعت بگڑنے پر طیارے کے کپتان نے کراچی اے ٹی سی سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ ایئر عربیہ کے فضاٸی میزبان کا تعلق مراکش سے …

لاہور; پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظوری

eAwazپاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب نے مری ڈیولپمنٹ منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں مری ڈیولپمنٹ پلان، بیوٹی فکیشن، ٹرانسپورٹ، تعمیر وبحالی کے پراجیکٹس اور راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین پراجیکٹ کی منظوری دی …

صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

eAwazپاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سےگزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2024 ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری …