کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہو گا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے گا؛ شیخ رشید

eAwazپاکستان

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہو گا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے گا۔ شیخ رشید نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ موجودہ صورتِ حال میں بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا نہیں کیا …

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

eAwazپاکستان

پیپلز پارٹی نے بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی بجٹ پر پارٹی مطالبات پر حکومتی اقدامات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے فیصلے …

عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور یہ مخصوص علاقے میں نہیں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں اجلاس کو عزم استحکام آپریشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم …

نیب اور معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے: بلاول

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب اور پاکستان کی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی نے حکومت کی حمایت کی تو ایک معاہدہ کیا جس کے تحت حکومت کو بجٹ …

پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی، الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے؛ چیف جسٹس پاکستان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی، عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جب ضرورت ہوتی ہے ہمارے پاس …

خواتین کو تمام شعبوں میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع میسر ہیں؛ وزیراعلیٰ پنجاب

eAwazپاکستان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع میسر ہیں۔ خواتین سفارت کاروں کے عالمی دن کے موقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیان میں کہا کہ آج کا دن دنیا بھر کی خواتین سفارتکاروں کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف کے لئے منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں …

قومی اسمبلی نے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی

eAwazپاکستان

قومی اسمبلی نے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہونے والے بجٹ سیشن کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سوات واقعے نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، پاکستان کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ یہاں رہنے والے سارے …

حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا، پیپلزپارٹی کی جانب سے راجہ پرویز اشرف، علی حیدر گیلانی، ندیم افضل چن اور حسن مرتضیٰ مذاکراتی کمیٹی میں شامل تھے جبکہ مسلم لیگ ن کی نمائندگی اسپیکر پنجاب …

چینی شہریوں کے سکیورٹی پلان پر من وعن عمل درآمد کی ہدایت؛ وفاقی وزیر داخلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی شہریوں کے سکیورٹی پلان پر من وعن عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں ہونے والے اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی حفاظت کےلیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وزارت داخلہ سمیت متعلقہ اداروں کی جانب سے سکیورٹی …

ڈپٹی کمشنر پنڈی کا 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندی کا حکم

eAwazپاکستان

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی سی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ 15 روزہ نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او کے تحت جاری کئے گئے۔ شہریار ریاض، کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر راجہ، چوہدری امیر افضل اور تیمور مسعود اکبر کو گرفتار …