وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے مذاکرات اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ رکھ کر ہوں گے۔ رانا ثنااللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شا زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تحریک انصاف سے مذاکرات کریں گے وہ نوازشریف کی اجازت سے …
یونان کشتیوں کے حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی
یونان میں گزشتہ دنوں کشتیوں کو حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔ یونانی کوسٹ گارڈز نے سمندر میں ریسکیو آپریشن ختم کردیا اور کہا کہ لاپتا افراد کو مردہ تصورکیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونان میں3 مختلف کشتی حادثوں میں35 پاکستانیوں کےجاں بحق ہونےکی اطلاعات ہیں اور مجموعی تعداد 40 تک پہنچ …
اگر پی ٹی آئی والے بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے؛رانا تنویر حسین
وفاقی وزیرِ غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بیانات میں سنجیدگی نظر نہیں آتی۔ رانا تنویر کا کہنا ہے کہ زراعت کی ترقی اور معیار کے لیے اقدامات جاری …
قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024ء سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کردیا گیا۔ یہ بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے کہا کہ سینیٹ سے نیشنل فرانزک بل 2024ء …
سی پیک کے دشمن کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے؛ احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے دشمن کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے دورہ چین کے دوران چین کے نیشنل کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کے وائس چیئرمین ژاؤ چن ژن سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) …
عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کیلئے معطل
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کے لیے معطل کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ پارٹی نے بانی سے کہا ہے کہ سول نافرمانی پر تھوڑے دن رک جائیں، اس پر بانی پی ٹی آئی …
اسٹیبلشمنٹ نے مداوا شروع کیا لیکن ن لیگ کی کوشش ہے مذاکرات آگے نہ بڑھیں: شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 نومبر کے واقعات کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کیلئے مداوا شروع کر دیا ہے تاہم مسلم لیگ ن کوشش کر رہی ہے کہ ہمارے مذاکرات آگے نہ بڑھیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے …
شانگلہ : دہشت گردوں کا پولیس چوکی گنانگر پر حملہ 2 اہلکار شہید
شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی گنانگر پر حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید اور محرر سمیت 2 زخمی ہوئے ہیں۔ شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی حسن خان اور سپاہی نثار خان شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو بٹ گرام اسپتال …
حكومت تمام مدارس كے بورڈز كو اعتماد ميں لے كر ترميم كرے؛ چیئرمین پاکستان علماء کونسل
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفى نے کہا ہے کہ حكومت تمام مدارس كے بورڈز كو اعتماد ميں لے كر ترميم كرے۔ وزارت تعليم كے ساتھ مدارس كو منسلک كرنے كا معاہده بهى ان اكابرين ہی كا ہے، مدارس كے تمام ذمہ داران ايک دوسرے كو تسليم كريں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تعليم سے منسلک نظام كا …
ہم سینیٹ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر کام کر رہے ہیں: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے لیے قانون …