عالمی بینک: پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالرکی منظوری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کی مدد کے لیے 53 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پہلے منصوبے کرائسز ریسیلینٹ سوشل پروٹیکشن (سی آر آئی ایس پی) پروگرام کے لیے اضافی مالی اعانت کا مقصد ملک کے سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط کرنا ہے۔ دوسرا منصوبہ سندھ لائیو اسٹاک اینڈ …

پیپلزپارٹی نے صرف وزارتیں نہیں لیں لیکن تمام حکومتی معاملات میں شامل ہے: رانا ثنااللہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی نے صرف وزارتیں نہیں لیں لیکن تمام حکومتی معاملات میں شامل ہے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی، میٹنگ میں بجٹ اور پنجاب حکومت سمیت تمام حکومتی معاملات پر بات ہوئی …

پنجاب: دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد

eAwazپاکستان

لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں مظاہروں اور دھرنوں پر بھی پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے جس کا اطلاق 7 روز کے لیے …

این ڈی ایم اے کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق نظام قابل تعریف ہے، وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان نے شدید ترین سیلاب کا سامنا کیا، تاہم این ڈی ایم اے کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق نظام قابل تعریف ہے، این ڈی ایم اے کا وضع کردہ نظام دیگر شعبوں کیلئے بھی رول ماڈل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کے پروجیکٹ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر …

لاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل روک دیا تھا، کیا الیکشن کمیشن کو ختم کر دیں۔ چیف جسٹس

eAwazپاکستان

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے لاہور ہائیکورٹ نے پورا انتخابی عمل روک دیا تھا، کیا الیکشن کمیشن کو ختم کر دیں؟ سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کیا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے؟ جس پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے جواب دیا فیصلہ قانون کے مطابق …

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کر گیا

eAwazپاکستان

عید کی چھٹیوں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 2094 پوائنٹس اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 2094 پوائنٹس یا 2.73 فیصد اضافے کے بعد 78 ہزار 801 پر پہنچ گیا، جو آخری …

پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی افغانستان پر عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہوگی۔ تیسری افغان کانفرنس میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سمیت پاکستانی وفد ملک …

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی، پشاور، شمالی وزیرستان، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چارسدہ، صوابی، پارا چنار، سوات، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق …

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان میں ہلاک

eAwazپاکستان

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان کے علاقے کنڑ میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کا رکن عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے ضلع اسد آباد میں ہلاک ہوا، عبدالمنان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، …

غیر ملکیوں کو محفوظ سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول فراہم کر رہے ہیں: مریم نواز

eAwazپاکستان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو محفوظ سرمایہ کاری کے لیے بہترین ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز سے اسپین کے سفیر جوز انتونیو ڈی اوری نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پنجاب اور اسپین کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور سیاحت کے فروغ پر تبادلۂ خیال …