کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان میں ہلاک

eAwazپاکستان

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان کے علاقے کنڑ میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کا رکن عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے ضلع اسد آباد میں ہلاک ہوا، عبدالمنان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، …

غیر ملکیوں کو محفوظ سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول فراہم کر رہے ہیں: مریم نواز

eAwazپاکستان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو محفوظ سرمایہ کاری کے لیے بہترین ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز سے اسپین کے سفیر جوز انتونیو ڈی اوری نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پنجاب اور اسپین کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور سیاحت کے فروغ پر تبادلۂ خیال …

پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا ایک معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں۔ آرمی چیف نے حاجی پیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانو ں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔ آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر افسروں …

ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

eAwazپاکستان

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس سے چلتے ہیں۔ کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا ہمیں ٹیکس چھوٹ کو بتدریج کم کرنا ہے، ٹیکس نیٹ کو بڑھا رہے ہیں، باقی سیکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لا رہے ہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا …

لوگ کہتے ہیں ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں: احسن اقبال

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل کے اندر ہی رکھیں۔ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست انتشار اور فساد کی سیاست ہے اور ملک عدم استحکام اور بے یقینی …

Severe heat wave across the country, 43 degrees to 47 degrees in Lahore

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، لاہور میں 43 ڈگری میں 47 ڈگری جیسی گرمی محسوس ہونے لگی

eAwazپاکستان

پاکستان کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، لاہور میں 43 ڈگری میں 47 ڈگری جیسی گرمی محسوس کی جارہی ہے۔ سبی میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جبکہ فیصل آباد اور اسلام آباد میں 44، پشاور اور ملتان میں 43 ڈگری جیسی شدت کا احساس ہو رہا ہے۔ …

پاک چین دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، چینی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے: وزیر داخلہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی جس میں سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئروں اور عملے کے سکیورٹی پلان پر بریف کیا، چینی …

عمران کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

eAwazپاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے بلے کا نشان واپس لینے اور توشہ خانہ نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت کیلئے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا۔ لارجر بینچ میں جسٹس شاہد کریم، جسٹس شہرام سرور …

عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر کے مزید قرض کی منظوری دے دی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر کے مزید قرض کی منظوری دے دی ہے، جو پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کے لیے خرچ ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا گیا ہے اور یہ رقم پنجاب میں اسکول …

غیر ملکی فوجی فنانسنگ اور فارن ملٹری سیل مکمل بحال کی جائے؛ پاکستانی سفیر

eAwazپاکستان

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فوجی فنانسنگ اور فارن ملٹری سیل مکمل بحال کی جائے۔ مسعود خان نے فلاڈیلفیا کی ورلڈ افیئر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکا اور چین کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ جوہری ہتھیاروں سے …