پورے پنجاب کو سیف سٹی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

eAwazپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے، اپنے ذرائع سے ریونیو بڑھارہے ہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پورے پنجاب کو سیف سٹی بنایا جائے گا، تمام شہر کیمروں سے کور ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ گندم خریداری سے …

ٹیکس چوروں، نادہندگان کا سدِباب کریں گے، شہباز شریف

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں، نادہندگان اور ان کی معاونت کرنے والوں کا سدِباب کر کے چھوڑیں گے۔ ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ تیاری کے دوران واضح ہدایات دی تھیں کہ اشرافیہ کو ٹیکس دینا ہی ہوگا، اولین ترجیح ٹیکس کی شرح …

وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اعتراض مسترد

eAwazپاکستان

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کا نفاذ ہوگا کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں کہنا تھا ہمیں ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے، 10 فیصد ٹیکس ٹو جی …

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید مقدمے سے بری

eAwazپاکستان

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور دیگر نے بریت کے لیے دائر درخواستوں پر پہلے سے محفوظ …

فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی؛فواد چوہدری

eAwazپاکستان

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بجٹ آج پیش ہو رہا ہے اور ٹیکس نیٹ کی بات کی جارہی ہے، وزیر خزانہ نےکل کہا ہے مزید ٹیکس لگائیں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ماڈرن …

بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار

eAwazپاکستان

بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ سے متعلق حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم رابطے جلد ہوں گے۔ اس معاملے سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ سے متعلق آج بڑے فیصلے کیے جائیں گے۔ …

پی ٹی آئی: محمود اچکزئی کو مذاکرات کیلئے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے پارٹی کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے مذاکرات کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے 12 ہزار 970 ارب روپے کا ایف بی آر ہدف مقرر

eAwazپاکستان

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے 12 ہزار 970 ارب روپے کا ایف بی آر ہدف مقرر کر دیا گیا۔ دستاویز کے مطابق ہدف کے تحت ایف بی آر کو 3720 ارب روپے زائد ریونیو اکٹھا کرنا ہو گا۔ رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال ڈائریکٹ ٹیکس 3452 ارب اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 267 …

عالمی بینک کی پاکستان کیلیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری 

eAwazپاکستان

اسلام آباد: عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے دی ہے۔ اضافی فنڈز کی منظوری داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ منصوبے سے بجلی …

چین سی پیک کی سیکیورٹی کے معاملے پر بہت حساس ہے، خواجہ آصف

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چین سی پیک کی سیکیورٹی کے معاملے پر بہت حساس ہے، پی ٹی آئی دور حکومت میں بیجنگ سے تعلقات میں کمی آئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سی پیک ٹو پر چین سے مشاورت ہوئی ہے، سرمایہ کاری جس طرح سی …