چین سی پیک کی سیکیورٹی کے معاملے پر بہت حساس ہے، خواجہ آصف

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چین سی پیک کی سیکیورٹی کے معاملے پر بہت حساس ہے، پی ٹی آئی دور حکومت میں بیجنگ سے تعلقات میں کمی آئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سی پیک ٹو پر چین سے مشاورت ہوئی ہے، سرمایہ کاری جس طرح سی …

شہباز شریف کی مودی کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

eAwazپاکستان

نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف گزشتہ روز 9 جون کو اٹھایا جس کے بعد آج وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں مبارکباد پیش کر دی۔ شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر نریندر مودی کو مینشن کرتے ہوئے ان کے نام پیغام جاری کیا۔ شہباز شریف نے لکھا …

لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

eAwazپاکستان

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور کی نمازِ جنازہ بنوں میں ادا کی گئی۔ لانس نائیک حسین علی، سپاہی اسد اللّٰہ، …

اسٹیٹ بینک شرح سود کم کر سکتا ہے: سابق گورنر

eAwazپاکستان

اسلام آباد: اختتام ہفتہ ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے تین روزہ اجلاس میں 72گھنٹے کے صلاح مشورے کے بعد ہندوستان کا بینک ریٹ ساڑھے 6 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بدھ‘ جمعرات‘ جمعہ کو بھارتی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے چھ ارکان سر جوڑ کر بیٹھے رہے اور بالآخر دو کے مقابلے میں چار …

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر غور

eAwazپاکستان

وفاقی حکومت عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے، سابق فاٹا کی ڈیولپمنٹ کیلئے درآمدی مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گی۔ …

بجٹ کو آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں: وزیر مملکت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ بجٹ کو آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ ملک کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، آئندہ ہفتے بجٹ پیش کرنے کی تیاری جاری ہے۔ …

پی ٹی آئی سے بات چیت چل رہی ہے اس سے انکار نہیں: مولانا فضل الرحمان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت تو چل رہی ہے اور اس بات سے انکار نہیں کرتے۔ جیو نیوز سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی …

دورانِ عدت نکاح کیس کی نئی عدالت میں سماعت، فریقین کو نوٹسز جاری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کےد وران عدت نکاح سے متعلق کیس کی نئی عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل اینڈ …

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا

eAwazپاکستان

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا۔ پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کی ووٹنگ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں ہوئی۔ پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کیلئے 182 ملکوں نےحمایت کی، پاکستان 2025 سے 2026 کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔ پاکستان سے پہلے ایشیا پیسفک گروپ کی نشست جاپان کے پاس …

ایک ماہ کے لیے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی؛ نیپرا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک ماہ کے لیے کیا گیا ہے جس میں بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ نیپرا نے …