پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے؛ وزیر اعظم شہباز شریف

eAwazپاکستان

بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی سے ملاقات کی جس میں اسٹریٹیجک اعتماد اور عملی تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا …

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

eAwazپاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔ اے ڈی بی نے کہا کہ پروگرام نجی شراکت داری کے ذریعے حکومتی پالیسیوں کے نفاذ میں معاون ہے …

چین کو شاندار بزنس کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں؛ وزیراعظم شہباز شریف

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ دورۂ چین میں پاک چائنا بزنس فورم میں بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین کو شاندار بزنس کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، چین کے شہر شینزن نے …

سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

eAwazپاکستان

کراچی: امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کو گرفتار کر لیا گیا۔ صارم برنی کچھ عرصے سے امریکا میں موجود تھے اور ان کے خلاف انسانی اسمگلنگ کی شکایات پر ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری بھی چل رہی تھی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام …

فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنےسے انکار

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنےسے انکار کردیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ فیصل واوڈا نے اپنے جواب میں کہا کہ ان کی پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں بلکہ ملک کی بہتری …

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورۂ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف چینی شہر شینزین کا دورہ 4 اور 5 جون کو جبکہ 6 سے 7 …

وزیر اعظم کا دورہ چین کے دوران پاکستان پر واجب الادا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا پاور سیکٹر کا 15 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیرا عظم محمد شہباز شریف 4 سے 8 جون 2024 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، وزیر …

بانی پی ٹی آئی نے جیل جانے سے پہلے جو جو بات کی وہ صحیح ثابت ہوئیں، فیصل جاوید

eAwazپاکستان

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل جانے سے پہلے جو جو بات کی وہ صحیح ثابت ہوئیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ توشہ خانہ، سائفر اور القادر کوئی بھی کیس ہو وہ صحیح ثابت ہوئے۔ فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ …

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور

eAwazپاکستان

عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ …

Interior Minister's directive to ensure supply of passports to overseas Pakistanis within the stipulated period

وزیر داخلہ کی اوور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ فراہمی مقررہ مدت میں یقینی بنانیکی ہدایت

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اوور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے پاسپورٹس کا اجرا مقررہ مدت میں یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا اور سینٹرز میں موجود اوورسیزپاکستانیوں سے مسائل پوچھے۔ اس موقع وزیر داخلہ محسن نقوی …