کراچی: سابق صدر مملکت اور پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم اداروں کے خلاف نہیں افراد کے خلاف ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ میڈیا، عدلیہ اور ریاست بند گلی میں ہو تو کوئی بھی نقصان کر سکتا ہے، ان بارہویں کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو …
سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخب
اہور: سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی کے صدر بن گئے۔ (ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا جس میں پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، نواز شریف کے چاروں صوبوں سے …
آج نواز شریف سرخرو ہوگیا، مخالفین کے منہ کالے ہوگئے؛ وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج نواز شریف سرخرو ہوگیا، مخالفین کے منہ کالے ہوگئے۔ لاہور میں ن لیگ کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ جو امانت مجھے دی گئی تھی، وہ آج واپس نواز شریف کے سپرد کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوبارہ وہی پاکستان بنائیں گے جو 2017ء میں …
ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے؛ وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ تکبیر پر پیغام میں کہا ہےکہ ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ تکبیر پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوپہلی ایٹمی طاقت بنانے والے نواز شریف کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ ایٹمی پروگرام پاکستان …
چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، حکومت چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب …
پنجاب پولیس چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی؛ آئی جی پنجاب پولیس
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی۔ آئی جی پنجاب نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی، جس میں چینی باشندوں، انجینئرز، ماہرین اور کاروباری وفود کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان انور …
پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے اور سیاسی فائدہ اٹھا سکیں؛ عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71ء والے حالات سے ملانے کی کوشش کی گئی جب کہ پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے اور یہ سیاسی فائدہ اٹھا سکیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ آپ (بانی پی ٹی …
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی سے 10 سال سے مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار
ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کے عملے نے تخریب کاری جیسے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے کراچی ایئر پورٹ منتقل کیا گیا۔ ملزم راؤ حبیب الرحمٰن پنجاب پولیس کو مطلوب ہے، ملزم کے خلاف تھانہ فتح شاہ وہاڑی …
امیر کویت اور امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے، حالیہ پیش رفت میں امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں کویت اور قطر کے سفراء نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں کویت کے سفیر نے وزیراعظم …
چینی شہریوں پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کی شکل میں پاک چین تعاون جاری ہے اور ہمیں بالکل یقین ہے وہ ہماری اور ہم ان کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں، میں …