افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے؛ آئی ایس پی آر

eAwazپاکستان

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ افغانستان سے دہشتگرد پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرتے ہیں، افغان سرزمین سے …

کابینہ اجلاس جاری، لائیو اسٹاک بریڈنگ پالیسی منظوری کیلئے پیش

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں لائیو اسٹاک بریڈنگ پالیسی منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ نیشنل اینییمل ہیلتھ ویلفیئر اینڈ ویٹرنری پبلک ہیلتھ ایکٹ ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ افریقا سے جانور منگوانے کے لیے رولز میں ایک بار کی نرمی کی منظوری کا …

ایرانی حکومت و عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ایرانی حکومت و عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وفاقی حکومت نے آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں منگل کو قومی پرچم سرنگوں رہےگا،کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ پنجاب اور سندھ حکومت نے بھی آج صوبوں میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہےکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی …

ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کی ہیلی کاپٹر …

پاکستان پنشن سسٹم میں اصلاحات کرے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشورہ

eAwazپاکستان

تبلیسی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو پنشن سسٹم میں اصلاحات لانے کا مشورہ دیا ہے۔ جارجیا میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کے سینئر ماہر اقتصادیات ایکو ککاوا نے کہا اگر پاکستان نے اقدامات نہ اٹھائے تو یہ اخراجات اگلے 10 سال میں 100 کھرب تک پہنچ جائیں گے۔ پنشن سے متعلق سوال کے جواب میں انھوں …

آرمی چیف سے سربراہ ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

eAwazپاکستان

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی سلامتی کے امور اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پربات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی …

جرمن اور پاکستانی کمپنی کے درمیان جدید طیاروں کی مینو فیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے

eAwazپاکستان

جرمن کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان لائٹ ویٹ طیاروں کی پاکستان میں مینو فیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت اب پاکستان میں بھی بار جائرو کاپٹرز کی مینوفیکچرنگ ہو سکے گی۔ پاکستان کی اسکائی ونگز ایوی ایشن اور جرمنی کی سیلیئر گروپ کمپنی کے درمیان سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ اسکائی ونگز …

شکیک سے باحفاظت وطن پہنچنے والے طلباء کا پاکستانی سفیر کے رویے پر افسوس کا اظہار

eAwazپاکستان

شکیک میں غیر ملکیوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد کرغزستان سے با حفاظت وطن واپس پہنچنے والے طلبا پاکستانی سفیر حسن علی صیغم کے رویے پر پھٹ پڑے۔ گزشتہ روز کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے 140 پاکستانی لاہور پہنچے تھے جہاں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا استقبال کیا تھا۔ لاہور پہنچنے والے طلباء نے …

جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار

eAwazپاکستان

کوٹری: کوئلے سے چلنے والا 1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ جامشوروکا 660 میگاواٹ منصوبہ مکمل تیار، کوئلے کی خریداری شروع کر دی گئی۔ کوئلے سے چلنے والا 1320 میگاواٹ کول فائر پاور پروجیکٹ جامشوروکا پہلا حصہ 660 میگاواٹ کول فائر پاور پروجیکٹ مکمل تیار ہوچکا ہے جو جلد بجلی کی تیاری شروع کر دے گا، کول پروجیکٹ کیلیے خریدی گئی …

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلبہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وہ مسلسل اپنے آپ کو صورت حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی …