جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار

eAwazپاکستان

کوٹری: کوئلے سے چلنے والا 1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ جامشوروکا 660 میگاواٹ منصوبہ مکمل تیار، کوئلے کی خریداری شروع کر دی گئی۔ کوئلے سے چلنے والا 1320 میگاواٹ کول فائر پاور پروجیکٹ جامشوروکا پہلا حصہ 660 میگاواٹ کول فائر پاور پروجیکٹ مکمل تیار ہوچکا ہے جو جلد بجلی کی تیاری شروع کر دے گا، کول پروجیکٹ کیلیے خریدی گئی …

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلبہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وہ مسلسل اپنے آپ کو صورت حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی …

بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد

eAwazپاکستان

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ بشریٰ بی بی نے سماعت کے آغاز میں احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کیا تاہم بانی پی ٹی آئی، وکلاء اور بشریٰ بی بی کی …

پاکستان کا بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات مسترد

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور حقائق کے منافی بیانات کو مسترد کرتا ہے، بھارتی قیادت کے حالیہ جارحانہ بیانات دیکھے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان …

پوری کوشش کر رہے ہیں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچائیں؛ وزیراعظم شہباز شریف

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، پوری کوشش کر رہے ہیں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچائیں۔ مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کے فروغ اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں کا سہرا پوری حکومتی ٹیم کو جاتا ہے، …

حکومت بجلی کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کی خواہاں

eAwazپاکستان

حکومت نے مالی سال 2025 میں تقریباً 40 کھرب روپے کی آمدنی کی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے باضابطہ طور پر بجلی کی کمپنیوں کے لیے یکم جولائی 2025 سے بنیادی قومی بجلی کے نرخوں میں تقریباً 25 فیصد اضافے کی درخواست کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور ڈویژن کی سینٹرل …

ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے: آئی ایم ایف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سالانہ ٹیکس جمع کرنے کا ہدف 112 کھرب سے 115 کھرب روپے کے درمیان فکس کرنے کے امکان پر غور کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس کو ہم آہنگ کرنے کےلیے آسٹریلیا یا بھارت کا ٹیکس ماڈل نافذ کرنے کے دو ماڈل تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی اوورہالنگ کی جائے۔ آئی ایم ایف …

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم

eAwazپاکستان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ کیا خطیر رقم لگانے سے لاہورکے مسائل مستقل طور پرحل ہوجائیں گے۔ سیکریٹری ہاؤسنگ اور ڈپٹی کمشنر لاہوررافعہ حیدر …

پاکستان کی آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی یقین دہانی

eAwazپاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق پاورسیکٹرکے گردشی قرض میں 150ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، پاکستان نے رواں سال کے آخر تک گردشی قرض 2300 ارب روپے تک محدود رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف اور پاکستانی وزارتِ خزانہ کے …

مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھوڑیں؛ شیخ رشید

eAwazپاکستان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھوڑیں۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ان کا …