مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھوڑیں؛ شیخ رشید

eAwazپاکستان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھوڑیں۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ان کا …

آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے مذاکرات آج

eAwazپاکستان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) اور ایف بی آر کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے مذاکرات آج بھی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے چیئرمین اور ممبران نے آئی ایم ایف وفد سے ملاقات سے قبل وزیرخزانہ محمداورنگزیب سے ملاقات کی جس میں عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ جاری مذاکرات کی …

بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری

eAwazپاکستان

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تلخیاں بڑھانے والی باتیں نہ کریں، پانی ڈالنے کی ضرورت ہے، کشمیر سمیت ہر جگہ کی صورتِ حال آپ کے سامنے …

وزیراعظم شہباز شریف کا آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس آج صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نما ئندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر امورکشمیر امیرمقام ، وزیرتوانائی، وزیر فوڈ سکیورٹی بھی شرکت کریں گے ، اجلاس میں آزاد کشمیر کی …

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے درمیان وزارت خزانہ میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام سے متعلق مذاکرات ہورہے ہیں جو تقریباً 2 ہفتے جاری رہیں گے۔ وزارت خزانہ میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے وفود کے درمیان تعارفی …

Proposal to abolish sales and income tax concessions and exemptions in the upcoming budget

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویز

eAwazپاکستان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنےکی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے جب کہ کمرشل درآمدکنندگان کی خریداریوں پر ودہولڈنگ …

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ

eAwazپاکستان

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریٹیلرز سے مذاکرات کریں گے لیکن انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے …

کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب

eAwazپاکستان

تمام ارکان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہماری تحریک پر امن ہے اور رہے گی مظفر آباد: آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب کر دیا۔ تمام …

صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کے خلاف کارروائی روک دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کی نیب کیسز میں صدارتی استثنیٰ کی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے …

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخر

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کے لیے مؤخر ہوگیا ہے۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد 19 مئی کو پاکستان کے دو روزہ دورے پرآئیں گے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان کا یہ دورہ اس وقت …