پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: اسد قیصر

eAwazپاکستان

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے مذاکرات کی خبروں کی تردید کردی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور پی ٹی آئی کی بیک ڈور چینلز میں بھی کوئی بات چیت نہیں ہورہی۔ انہوں نے کہا کہ 9 …

طویل مدتی قرض پروگرام : پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی

eAwazپاکستان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف مشن کے کچھ ممبران پاکستان …

ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو؛ وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت کے شعبے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی کہ خلیجی ممالک سے آزادانہ تجارتی معاہدے سے متعلق بات چیت حتمی مراحل میں ہے، ازبکستان اور …

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:وفاقی وزیر تجارت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے …

سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے پنجاب اور سندھ اسمبلی میں منظور

eAwazپاکستان

پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس میں ملوث افراد کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے سانحہ نو مئی کے حوالے سے قرارداد پیش کی۔ ایوان میں قرارداد پیش ہوتے …

9 مئی ریاست، افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیخلاف بغاوت تھی: وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 9 مئی کی سازش پاکستانی ریاست کے ساتھ افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی اور شکر ہے سازش دم توڑ گئی۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں پر خوفناک حملے …

سانحہ 9 مئی کے حوالے سے وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع

eAwazپاکستان

سانحہ 9 مئی کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ 9 مئی کے واقعات پر حکومتی پالیسی کی منظوری دے گی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے فورم …

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مشتعل ہجوم نے املاک کو نقصان پہنچایا: ایچ آر سی پی

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد:انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں 9 مئی کے حوالے سے کہا گیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد مشتعل ہجوم نے املاک کو نقصان پہنچایا، پی ٹی آئی کارکنوں اور حامیوں کے خلاف کریک …

امریکا کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی حمایت

eAwazپاکستان

امریکا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں اور اسے سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارےمؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کر تا۔ ترجمان …

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے …