تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے؛ بانی پی ٹی آئی

eAwazپاکستان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو مذاکرات کا اختیار دیا ہے، یہ تین نام ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے …

گندم اسکینڈل پر سابق وزیراعظم اور ن لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی

eAwazپاکستان

گندم اسکینڈل پر سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ن لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تلخ کلامی گزشتہ شب اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ہوئی۔ انوار الحق کاکڑ نے حنیف عباسی سے کہا کہ کیا آپ مجھے گرفتار کرنے آئے ہو؟اس پر حنیف عباسی نے جواب دیا کہ …

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے 29 اپریل کو منظور ہونے والے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا بل وزیراعظم نے منظوری کے لیے صدر مملکت کو ارسال کیا اور منظور کرنے کی سفارش کی۔ اس پر صدر مملکت نے …

اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں؛ آرمی چیف

eAwazپاکستان

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ آپ ہماری امیدوں کا مرکز، آسمانوں کے محافظ اور علاقائی …

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ متوقع

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ شروع ہوں گے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن کا مئی کے وسط میں دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف ٹیم 2 ہفتے اسلام آباد میں قیام کرے گی …

وزیرِ اعظم کی یو اے ای کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں دعائیں متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک یو اے ای مضبوط …

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

eAwazپاکستان

پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو نئے قرض پروگرام پر بات چیت کے لیے پاکستان پہنچے …

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz inaugurated the field hospital

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کر دیا

eAwazپاکستان

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ 6 ہفتے کی قلیل مدت میں نواز شریف اور میرےایک خواب کی تکمیل ہو گئی، لوگوں کے گھروں کی دہلیز تک صحت کی سہولت پہنچانے کا خواب پورا کر دیا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیلڈ اسپتال میں تمام سہولتیں موجود ہیں جو ایک کلینک میں ہوتی …

تیل کی قیمتوں میں کمی مہنگائی کا متبادل نہیں، مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم

eAwazپاکستان

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں اور زندگی غریب آدمی پر تنگ ہے، ہم شاہ خرچیوں کو کم کرنے اور مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں یوم مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی کو …

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب تاریخی اہمیت کا حامل قرار

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے تین روزہ دورہ سعودی عرب کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرتپاک میزبانی اور پاکستان سے محبت پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی فورم پر واشگاف انداز میں بیان کیا کہ دنیا کو پرامن بنانا …