وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سمیت دیگر اداروں سے مثبت بات چیت رہی، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ واشنگٹن میں چینی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی میں بھرپور …
پنجاب حکومت : چینی انجینئروں کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری
پنجاب حکومت نے چینی انجینئروں کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی ہے۔ حکام کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجنیئروں کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری سی پیک، نان سی پیک …
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر لاپرواہی قبول نہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر کسی بھی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں۔ سعودی سرمایہ کاری سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فرسودہ طریقہ کار اورسرخ فیتہ بالکل نہیں چلے گا۔ وزیرِاعظم شہبازشریف نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے …
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
سلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پٹیشن بحالی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتِ عالیہ نے پٹیشن بحالی کی متفرق درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل …
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں؛ امریکہ
امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نےدہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے میں ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ …
وزیر دفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت
اسلام آباد: وزیر دفاع سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزارت دفاع کی پریس ریلیز کے مطابق ایران کے سفیر رضا امیری مغادم نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان صدیوں پرانی …
آئی ایم ایف :صوبائی اخراجات میں شفافیت لانے اور ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کو سونپنے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت لانے اور صوبائی ٹیکس وصولی کے اختیارات ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نئی تجاویز مانگ …
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی۔ آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو2 فیصد اور ا گلے سال 3.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا …
آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ؛ وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ امریکی دارالحکومت میں فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کے لیے …
سعودی وزیرخارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پی آئی اے سمیت کئی منصوبوں کی پیشکش
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزراء شریک ہوئے۔ تمام وزراء نے اپنی وزارتوں سے متعلق منصوبہ جات کے بارے میں …