وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری اور بجلی چوری روکنے کو بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلی نظام میں خرابیوں کے باعث جتنا بھی پیسہ لگائیں سارا ضائع ہوتا ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کی استعداد میں اضافہ کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نے …
اسرائیلی جہاز پر اگر کوئی پاکستانی موجود ہے تو اسے برادرانہ تعلقات پر چھوڑ دیا جائے گا؛ایرانی سفیر
اسلام آباد: ایرانی سفیر نے کہا ہےکہ اسرائیلی جہاز پر اگر کوئی پاکستانی موجود ہے تو اسے برادرانہ تعلقات پر چھوڑ دیا جائے گا۔ ایران کے زیرتحویل اسرائیلی جہاز میں پاکستانی عملےکی موجودگی کے معاملے پر ایران کے سفیر رضا مقدم نے کہا کہ زوڈائیک کمپنی کےجہازپرکسی پاکستانی کے ہونےکی تصدیق کا انتظارہے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ کل پاکستانی …
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے …
سعودی عرب کے اعلیٰ سطح وفد کی منگل کو اسلام آباد آمد متوقع
سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے وفد کی منگل 16 اپریل کو اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے وفد کی قیادت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وفد اس دورے کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لے گا۔ واضح رہے کہ …
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ابتک 7 افراد جاں بحق
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر، چترال اور سوات میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور چھتیں گرنے سے کل سے اب تک 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اپر چترال کے علاقے استارو میں چرواہا طوفانی بارش کی زد میں آکر پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ شدید بارشوں سے نہاگ درہ بڈالئی …
مشرق وسطیٰ میں جاری پیشرفت پر پاکستان کی گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے تاہم اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں سے، پاکستان نے خطے میں امن کے قیام اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا …
پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی
کراچی: پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع بھی ادا کیا گیا ہے۔ ادائیگی سے متعلق مرکزی بینک کے مطابق انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی ایجنٹ بینک کے …
پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹا لیناجارجیوا کا کہنا ہےکہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے۔ اٹلانٹک کونسل کے تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے کرسٹا لیناجارجیوا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ کرسٹا لیناجارجیوا کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف …
بلوچستان: اغوا کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں سمیت 11 افراد قتل
صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد سمیت کُل 11 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی کے ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ موسی خیل نے کہا ہے کہ 12 اپریل کی رات 10 سے 12 مسلح افراد نے نوشکی تفتان شاہراہ …
فساد، انتشار اور 9 مئی کی سوچ کی آگ کو ’سیاسی شعور‘ کہنا بےشرمی کی انتہا ہے؛ طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمر ایوب کا بیان سازشی بیانیے کا تسلسل ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بلوچستان میں بیٹھ کر غیر ملکی سرمایہ کاری کے خلاف بات کرنا سازشی بیانیے کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا …