سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazپاکستان

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو عدالت عالیہ کے مستقل جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون سے سندھ ہائی کورٹ کے ججوں کی مستقلی سے متعلق جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے …

پنجاب: طلبا کو 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے پروجیکٹ کا آغاز

eAwazپاکستان

پنجاب میں طلبا کو 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے پروجیکٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ طلبا کو آسان اقساط پر بائیکوں کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے، طلبا کو بلاسود بائیکیں دینے کے لیے حکومت پنجاب ایک ارب روپے سبسڈی ادا کرےگی۔ "چیف منسٹر یوتھ انی شیٹس” پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 19ہزار پیٹرول بائیکس اور ایک …

وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کیساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہبازشریف کو کویت کے وزیراعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے فون کر کے عید کی مبارکباد دی۔ کویتی وزیراعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کےساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے عوام کی سلامتی اور …

سعودی عرب کی پاکستان میں 21ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ کیلئے بات چیت جاری

eAwazپاکستان

سعودی عرب کی پاکستان میں 21 ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ کے لیے بات چیت جاری ہے۔ یہ بات سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرزکے انویسٹمنٹ پلان پرعمل درآمد تیز کر دیا۔ محمد القحطانی نے بتایا ہے …

سعودیہ کا دورہ کامیاب رہا ، 14 کو واشنگٹن روانگی، وزیر خزانہ

eAwazپاکستان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی ہم سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جارہے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کے خدوخال طے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام صوبوں کی مشاورت سے …

پاکستان اور بھارت کشیدگی سے گریز کریں اور بات چیت کے ذریعےحل تلاش کریں؛ میتھیو ملر

eAwazپاکستان

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ کشیدگی سے گریز کریں اور بات چیت کے ذریعےحل تلاش کریں۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے سوال پر تبصرے سے گریز کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر …

وزیراعظم پاکستان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ، پاک بھارت کشیدگی دور کرنے پر زور

eAwazپاکستان

ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی دور کرنےکے لیے بات چیت پر زور دیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ اور سعودی حکومت کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ مشترکہ اعلامیےکے مطابق دونوں اطراف نے پاک بھارت مذاکرات کی ضرورت و اہمیت پر زور …

وزیر توانائی کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن مقرر

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر بجلی نے بجلی چوری کے …

پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کےبائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اور کورکمیٹی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے …

وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔ وزیراعظم عمرے کی سعادت حاص کرنے کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں اور انہوں نے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں …