سابق چیف جسٹس کو ہراساں کرنے کے معاملے پر لندن ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کی ہدایات جاری

eAwazپاکستان

پاکستانی وزارت خارجہ نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کو ہراساں کرنے کے معاملے پر لندن ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کو تمام ملوث افراد کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع وزرات خارجہ کے مطابق ملزمان کو قرار …

لاہور: محکمۂ ٹرانسپورٹ کی انسدادِ اسموگ مہم کے تحت کارروائیاں جاری

eAwazپاکستان

لاہور میں محکمۂ ٹرانسپورٹ کی انسدادِ اسموگ مہم کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق رواں سال اکتوبر میں 1ہزار 344 گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے ترجمان نے بتایا کہ 2 ہزار397 گاڑیوں کے خلاف چالان اور1 کروڑ روپے کے جرمانےعائد کیے گئے۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق 9 ہزار گاڑیوں …

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج ہلاک

eAwazپاکستان

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں آپریشن کیا۔ آپریشن علاقے میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 4 خوارج مارے گئے، علاقے میں موجود ممکنہ دیگر خوارج …

26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے؛ طلال چوہدری

eAwazپاکستان

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف کی تقریب میں وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سوا گھنٹے پہلے پہنچے ہوئے تھے۔ انہوں نے …

فوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذریعہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاک فوج پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کرے گی اور ادارے کا مؤقف پہلے ہی واضح کیا جا چکا ہے کہ یہ سیاسی جماعتوں کا کام ہے کہ وہ سیاست پر بات کریں، مذاکرات کریں اور رعایت دیں اور لیں۔ دی نیوز نے جب پی ٹی آئی اور ملٹری …

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا؛ حکومت

eAwazپاکستان

حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ وزیر اعظم کے دورہ قطر کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور دورے کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور موجودہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے …

انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کا بل پیش، شک پر 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویز

eAwazپاکستان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار اور تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل پیش …

وزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوت

eAwazپاکستان

اسلام آباد:وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ وفد میں قطر کی سرکردہ کاروباری شخصیات اور معیشت کے بااثر شعبوں کی نمائندگی شامل …

مستونگ میں بم دھماکا، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

eAwazپاکستان

مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 اسکول کے بچے اور 1 پولیس اہلکار شامل ہے جبکہ زخمیوں میں بھی زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق اور …

تحریک انصاف کا جلد ملک گیر احتجاج کا اعلان

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 26ویں ترمیم کے ذریعے آئین اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے یہ …