پاکستان کو قرض کی منظوری کیلیے ایگزیکیٹیو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع

eAwazپاکستان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ بارے میں آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان سے متعلق سوال کے جواب میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک …

ورلڈ بینک کا بجلی گیس کی قیمتیں بڑھانے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی مسلسل سفارشات کے ساتھ ساتھ پنشن اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف …

بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش تھی، صدر زرداری

eAwazپاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے خلاف گھناؤنی سازش تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قائد عوام نے پاکستان کو دنیا کے باوقار ممالک کی صف میں شامل کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قائد …

وزیرِ اعظم کی آئندہ 5برس میں ملکی برآمدات دو گنا کرنے کیلیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئندہ پانچ سالوں میں ملکی برآمدات دو گنا کرنے کیلیے لائحہ عمل بنانے، ای کامرس شعبے میں برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے اور وزارت تجارت کو میڈ ان پاکستان برانڈ برآمد کرنے والوں کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت برآمدی شعبے کی ترقی پر اعلیٰ سطح کا …

اپوزیشن جماعتوں کا ملک میں نئے اور منصفانہ انتخابات کرانےکا مطالبہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن جماعتوں نے 8 فروری کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا اور ملک میں فی الفور نئے صاف شفاف اور منصفانہ انتخابات کرانےکا مطالبہ کیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، بی این پی مینگل، جماعت اسلامی، سنی اتحاد کونسل، ایم …

بلوچستان: جندران کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی

eAwazپاکستان

بلوچستان میں کوہلو کے علاقے جندران کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔ لیویز حکام کے مطابق آگ 15 کلومیٹر تک کے پہاڑی علاقے میں پھیل چکی ہے، 220 اہلکار اور افسران آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ جدید آلات نہ ہونے کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری …

عمران خان کا ججوں کے خط کے ازخود نوٹس پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

eAwazپاکستان

سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط کے ازخود نوٹس پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ججوں کے خط کے کیس میں فل کورٹ بنایا جائے۔ دوسری جانب عمران خان کے فل کورٹ کے مطالبے پر ردعمل …

ہم آزاد امیدوار نہیں بلکہ باقاعدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم اب آزاد امیدوار نہیں ہیں بلکہ باقاعدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 720 صفحات کے دستاویزات میں نے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تھے، مخصوص نشستوں پر جو پارٹی اسٹرکچر دیا تھا …

پنجاب: سینیٹ کی 5 نشستوں پر انتخاب، ووٹنگ شروع

eAwazپاکستان

پنجاب میں سینیٹ کی 5 نشستوں پر انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب سے سینیٹ کے لیے خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر حکمراں اتحاد کی جیت کے امکانات ہیں۔ پنجاب میں سینیٹ کی 5 نشستوں کے لیے مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے درمیان …

پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

eAwazآس پاس, پاکستان

پاکستان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ متاثرین کے اہلخانہ، ایرانی حکومت و عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملہ شام کی خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، حملہ بین الاقوامی …