غزہ میں مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر عالمی قوتیں ہمارے خلاف متحرک ہوئیں: فضل الرحمان

eAwazپاکستان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ 2 اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں مظالم کے خلاف جے یو آئی نے تمام مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر آواز بلند کی۔ مولانا فضل …

ملک دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا؛ وزیر دفاع خواجہ آصف

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا۔ سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے کہا کہ ایک سے دو سال میں ملک کے معاشی حالات درست ہوں گے اور عوام کو بھر پور ریلیف ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت بڑا …

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایسٹر کی تقریب میں شرکت

eAwazپاکستان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی ملک کے لیے خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ شیخوپورہ میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی بہت بہت مبارک باد، مسیحی برادری کی ایسٹر کی خوشیوں میں شریک ہونے یہاں آئی ہوں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا …

وزیراعظم نے آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کیلیے وزراء کو اہداف دیے ہیں، وزیر اطلاعات

eAwazپاکستان

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے وزراء کو اہداف دیے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ گزشتہ وزیر اعظم پاکستان کی …

عمران خان سےجیل میں ملاقات کے لیے ایس او پیز طے، وکل پرسن مقرر

eAwazپاکستان

راولپنڈی: عمران خان سےجیل میں ملاقات کے لیے ایس او پیز طے کرلی گئی ہیں اور اس سلسلے میں فوکل پرسن مقرر کردیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کون اور کب ملاقات کر سکے گا، اس حوالے سے نئی پیش رفت سامنے آ گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور جیل سپرنٹنڈنٹ …

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر پیوٹن کو دورۂ پاکستان کی دعوت

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے روس کے صدر کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے روس کے …

Any attempt to sabotage Pakistan-China cooperation will never succeed; Chinese Embassy

پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی; چینی سفارت خانہ

eAwazپاکستان

ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نے بیجنگ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ 28 مارچ کو چینی انٹر ایجنسی ورکنگ گروپ پاکستان پہنچا، جس نے سفارتخانے اور متعلقہ کمپنیوں کیساتھ ایمرجنسی رسپانس شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بائی تیان چینی وزارت خارجہ کے شعبہ خارجہ سلامتی کے ڈی جی ورکنگ گروپ کے سربراہ ہیں۔ …

امریکی صدرکا شہباز شریف کو خط، نومنتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

eAwazپاکستان

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے اور یہ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا پہلا خط ہے۔ امریکی صدر نے اپنے خط میں نومنتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کےعوام کے درمیان شراکت داری دنیا اور ہمارے عوام …

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کو درپیش سیکیورٹی خدشات کا لیول چیک کرنے کی ہدایت

eAwazپاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو درپیش سیکیورٹی خدشات کا لیول چیک کرنے کی ہدایت کردی۔ نیوز کے مطابق تحریک انصاف لائیرز فورم کے صدر افضال عظیم کی جانب سے بانی پی آئی ٹی کو جیل میں مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد نے سماعت کی۔ …

نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی: علیمہ خان

eAwazپاکستان

بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ 6 ججز کے خط نے بہت سارے افراد کو بھی بےنقاب کیا ہے، جب تک جج انصاف کے …