کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنس اضافے کے بعد 67 ہزار عبور 177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 …
توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد ترجیح ہے: امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی ترجیح ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا نے پاکستان میں تقریباً 4000 میگا واٹ صاف توانائی کی صلاحیت بڑھانےمیں مددکی، امریکی منصوبوں کےذریعے آج لاکھوں پاکستانیوں کے گھروں کو بجلی فراہم کر رہے ہیں۔ میتھیو ملر نے کہا کہ آج …
پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی واقعات بڑھنے کے پیش نظر بارڈر صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے، پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس سمت میں کوئی پیشرفت نہیں کر رہا، دہشت گردی کے ٹھکانے ان کے علم …
ایف بی آر میں اصلاحات کی بہت زیادہ ضرورت ہے:وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) میں اصلاحات کی بہت زیادہ ضرورت ہے، ٹیکس لیکیجز روکنے کیلئے ’اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن‘ ناگزیر ہے۔ ٹیکس ایکسیلنسی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن صرف محصولات میں اضافے اور شفافیت کیلئے نہیں بلکہ ایف بی آر …
وزیر اعظم شہباز شریف کا آج اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب
وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی سے متعلق امور پر غور ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام اور آئی جیز شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ملک میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق انتظامات کا جائزہ …
شانگلہ خودکش حملہ: وزیراعظم کی چینی سفارتخانے آمد، چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت
شانگلہ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں چینی باشندوں کی ہلاکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچے اور 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔ وفاقی وزرا اسحاق ڈار، محسن نقوی اور عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت پوری قوم کی ہمدردیاں چینی شہریوں کے …
ٹیکس دہندگان کو بہتر ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے؛ وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے۔ وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے اس لیے شرکاء کو قرضے کے پیسے کی چائے نہیں دی جا رہی ہے۔ …
ڈور پھرنے والا واقعہ تکلیف دہ ہے، واقعہ نظر انداز نہیں کر سکتے؛ وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ڈور پھرنے والا واقعہ تکلیف دہ ہے، واقعہ نظر انداز نہیں کر سکتے۔ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ مریم نواز نے کہا کہ ورکروں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے قانون لارہے ہیں، عمل بھی کرائیں گے، فیصل آباد …
پرویز الہٰی پر تشدد کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے؛ اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی پر تشدد کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی عمر کا لحاظ کرنا چاہیے، پرویز الہٰی پر تشدد میں صداقت ہے، تو اس پر افسوس کرتے …
وزارتِ توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری
گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اظہارِ برہمی کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزارتِ توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے 1 ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ …