ریاض: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا اور سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و سلامتی، دو طرفہ دفاع اور سیکورٹی تعاون سمیت باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات …
چین کا وزیر اعظم کے سی پیک سے متعلق مثبت ریمارکس کا خیرمقدم
چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے سی پیک کے بارے میں مثبت ریمارکس کو سراہا ہے۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا سی پیک اہم منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کے درمیان بندرگاہوں، ٹرانسپورٹیشن انفرااسٹرکچر، توانائی اور صنعت جیسے شعبوں میں تعاون کے ابتدائی نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ چینی ترجمان کے مطابق پچھلے سال، دونوں …
وزیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، معاشی تعلقات میں مزید وسعت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب سے چین کے سفیرزیانگ ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیرخزانہ نے چینی سفیر سے اقتصادی تعاون اورباہمی تعلقات پربات چیت کی جبکہ چینی سفیر نے وزیرخزانہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ چینی سفیر کا کہنا تھاکہ پاک چین معاشی تعلقات کی مزید مضبوطی کیلئے پُراعتماد ہوں۔ اس …
عوام دوست بجٹ بنانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مبارک باد؛ وزیر مذہبی اقلیتی امور
صوبائی وزراء کی جانب سے عوام دوست بجٹ بنانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مبارک باد دی گئی ہے۔ وزیر مذہبی اقلیتی امور رمیش سنگھ نے عوام دوست بجٹ بنانے پر مریم نواز کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے۔ رمیش سنگھ …
پاکستان اور افغانستان اختلافات حل کریں، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد جواب میں فضائی کارروائی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ رپورٹس کے مطابق پاکستان کے فضائی حملے جوابی کارروائی تھی جو چیک پوسٹ پر خود کش حملے کے بعد کی گئی۔ چیک پوسٹ پرحملے میں پاکستانی فوجیوں کے …
کوئٹہ میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سڑک کنارے دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق کچلاک میں قومی شاہراہ پر سڑک کنارے رکھا گیا دھماکا خیزمواد روز دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گذرنے والے …
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ تک پاکستان میں قیام شیڈول ہے، ضرورت پڑنے پر مذاکرات میں ایک دن کی توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کا …
پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج سابق وزیر اعلیٰ محمود خان ایک ہی مائن …
تحریک انصاف نے شہدا کے خلاف توہین آمیز مہم چلائی، عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شہدا کے خلاف توہین آمیز مہم چلائی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کی سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ان کا …
وزیرستان حملے میں شہید افسران کی نماز جنازہ ادا، صدر اور آرمی چیف بھی شریک
شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گزشتہ روز شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کی نماز جناز ا ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید …