اسٹیٹ بینک کی پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردید

eAwazپاکستان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں پلاسٹک کے نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک حکام نے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چلنے والی نئے پولیمرنوٹ (پلاسٹک نوٹ) جاری کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار …

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں ماہانہ …

پاکستان کا بحرین سے ملٹری تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ

eAwazپاکستان

بحرین کے کمانڈر آف نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی کی کوششوں سمیت …

پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف کا پلان طلب

eAwazپاکستان

پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیا۔ دستاویز کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر بریفنگ دی جائیگی۔ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کمرشل بینکوں سے 12فیصد تک شرح سود پر ٹرم شیٹ ایگریمنٹ ہوگا جبکہ کمرشل بینکوں سے …

مریم نواز کی مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت

eAwazپاکستان

مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ لوگ بروقت اسپتال نہ پہنچنے پر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، دور دراز علاقوں میں حادثے پر متاثرین …

بیرونی قرضوں پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا؛ بلوم برگ

eAwazپاکستان

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بیرونی قرضوں کی پریشانی پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں پاکستان میں چینی قونصل جنرل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ نے قرضوں کی ادائیگی کے لیے پاکستان پر کبھی دباؤ نہیں ڈالا …

راولپنڈی میں سستا بازار میں خوفناک آتشزدگی، 70 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر

eAwazپاکستان

راولپنڈی میں مصریال روڈ پر واقع اکبر سستا بازار میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 70 سے زائد مختلف اشیا کے اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے جب کہ ریسکیو 1122 نے تین گھنٹوں کے آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ ’ رپورٹ کے مطابق سستا بازار میں آگ افطاری کے وقت لگی جس نے بازار میں لگے تمام اسٹالز کو …

ہیلتھ کارڈ پراجیکٹ پائیدار مکینزم کے ساتھ ری لانچنگ کریں گے؛ وزیراعلیٰ پنجاب

eAwazپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پاکستان مسلم لیگ ن کا پراجیکٹ ہے، پائیدار مکینزم کے ساتھ ری لانچنگ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ انشورنش کی ری لانچنگ کے لیے تجاویز اور سفارشات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ہیلتھ کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ورکنگ …

پاکستان کے تمام اہداف مکمل، آئی ایم ایف سے باضابطہ مذاکرات آج ہونگے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: آئی ایم ایف ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستانی اقدامات کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے پروگرام اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے …

ہمارے دروازے مذاکرات کے لیے کھلے ہیں مگر ان سے کیا مذاکرات کریں؛ بیرسٹر گوہر

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے دروازے مذاکرات کے لیے کھلے ہیں مگر ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے نہیں دیا جاتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں رہی، اس کی مذمت کرتے …