وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں Extended Fund Facility پروگرام کا بلیو پرنٹ اور اسے مستحکم کرنے کا امکان بھی زیر …
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا۔ جیل انتظامیہ نے منگل اور جمعرات کا دن عمران خان سے ملاقاتوں کیلئے مختص کر رکھا …
عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات کے دروازے صحافی …
لاہور: نالج پارک اورآئی ٹی سٹی کے قیام کیلئے پلان کی ڈیڈ لائن مقرر
لاہور: پنجاب حکومت نے 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ان پراجیکٹس کا آغاز جلد ہوگا جب کہ مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی …
وزیراعظم کی رمضان میں بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیرعظم شہباز شریف نے رمضان میں صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم شعبے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے اس دوران تیل، گیس کی دریافت، ریفائننگ، تقسیم میں نجی، مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ شہباز شریف نے ماہ مقدس …
وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، نئی کابینہ کی حلف برداری آج متوقع
وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم ق کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے متعلق مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ، اعظم تارڑ کو وزارت قانون اور …
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265 ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی گئی ہے جو کہ ملکی گیس کی مجموعی طلب کا کل 5 فیصد ہے۔ یہاں پروسیسنگ پلانٹ بھی موجود ہے جو …
پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں؛ ترجمان افغان طالبان
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ کابل سے جاری بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ امید ہے کہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری س ےمتعلق لچک دکھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی، سفارتی، ثقافتی، مذہبی معاملات میں …
آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا
آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، بلاول بھٹو، بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو …
عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے؛ وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے۔ مریم نواز نے پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ ڈیش بورڈ اور پی آئی ٹی بی کے ڈیش بورڈ کا مشاہدہ کیا اور ڈیش بورڈ پر پیش کردہ …