شہباز شریف دوسری مرتبہ ملک پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

eAwazپاکستان

شہباز شریف دوسری مرتبہ ملک پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب ووٹنگ کے نتیجے میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار شہباز شریف قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ انہیں 201 ووٹ ملے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92 ووٹ حاصل کیے۔ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نئے تشکیل شدہ 8 جماعتی اتحاد کی …

صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

eAwazپاکستان

صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ میں جبکہ فاروق ایچ نائیک نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں …

عالمی بینک کا کاسا 1000 منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

eAwazپاکستان

عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پرکام دوبارہ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیے میں کاسا 1000منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے۔ اعلامیے کے مطابق حکومت نے عالمی بینک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مشترکہ ڈکلیریشن پر دستخط کرنے …

ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کیساتھ معاہدہ طے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا، جس میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ تین نکات پر مشتمل معاہدے میں بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل سے متعلق نکات بھی …

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی

eAwazپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگادی۔ سیکریٹری اسمبلی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگادی ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کی آبادی کا مربوط اور مستند ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس …

توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے ساتھ جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد …

تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر بیٹھیں گے تو ملک آگے بڑھے گا؛ شاہد خاقان عباسی

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں کیونکہ …

بیرسٹر گوہر علی خان پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق عمر ایوب بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا، حلیم عادل شیخ صدر پی ٹی آئی سندھ …

جے یو آئی وزیرِ اعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں شریک نہیں ہو گی؛ مولانا فضل الرحمٰن

eAwazپاکستان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جے یو آئی وزیرِ اعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں شریک نہیں ہو گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا صدر، وزیرِ اعظم، اسپیکر کے لیے آپ ووٹ دیں گے؟ مولانا فضل الرحمٰن نے جواب دیا …

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے؛ نواز شریف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے متعلق …