توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی

eAwazپاکستان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی میں سزا …

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

eAwazپاکستان

توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت نے سماعت کرتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی کو 10 سال کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا۔ عدالت کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر …

توشہ خانہ کیس: عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج

eAwazپاکستان

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں حق …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا

eAwazپاکستان

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔ فیصلہ سنانے کے وقت بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کمرۂ …

اسٹیبشلمنٹ سے مذاکرات چاہتے ہیں مگر وہ بات کرنے کو تیار نہیں، عمران خان

eAwazپاکستان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین نے ایک بار پھر مذکرات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبشلمنٹ ہم سے بات کرنے کو تیار نہیں اور ہمارے اوپر ریڈ لائن ڈال دی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے …

پاکستان اور ایران میں دہشتگردوں کو موقع نہیں دیں گے؛ ایرانی وزیرخارجہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں دونوں ممالک کے …

الیکشن کمیشن آف پاکستان: ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

eAwazپاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار 65 ہے۔ حساس پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 27 ہزار437 جبکہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کی تعداد18 ہزار437 ہے۔ ذرائع کا کہنا …

پاکستان کا بہترین انٹرنیشنل ٹورازم ڈیولپمنٹ کا ایوارڈ اپنے نام

eAwazاردو خبریں, پاکستان

پاکستان نے نیویارک میں منعقدہ بین الاقوامی ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں بہترین انٹرنیشنل ٹورازم ڈیولپمنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں منعقدہ بین الاقوامی ٹریول اینڈ ایڈونچر شو میں دنیا کی ساڑھے 500 سے زائد ٹورکمپنیوں،کروزلائنز اور دیگر نے شرکت کی جب کہ اس شو میں تقریباً 190ممالک نے حصہ لیا۔ …

2017 بہتر تھا یا آج کا دور، ان سے پوچھو کیوں اتنا بڑا ظلم کیا؟ نواز شریف

eAwazپاکستان

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا کہ 2017 بہتر تھا یا آج کا دور، ان سے پوچھو کیوں اتنا بڑا ظلم کیا؟ سیالکوٹ میں ن لیگ کے جلسہ عام سے خطاب میں نواز شریف نے دعویٰ کیا کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد ن لیگ کے ساتھ ہے،کون ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں یوتھ ن ليگ کے …

عام انتخابات کیلئے ملک میں کُل 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن

eAwazپاکستان

عام انتخابات کے لیے ملک میں کُل 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے جن میں سے مردوں کے 25 ہزار 320 اور خواتین کے 23 ہزار 952 جبکہ 41 ہزار 403 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 50 ہزار …