اسلام آباد: تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ سیاسی کمیٹی کے فیصلے کو توثیق کیلئے کور کمیٹی اور حتمی منظوری کیلئے بانی پی …
نریندر مودی نے کشمیر کا خصوصی درجہ چھین کر قبضہ کرلیا؛ حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ چھین کر اس پر قبضہ کرلیا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو اور سرگودھا میں جلسے سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم ختم نہیں ہو رہا، مودی سرکار نے اہل کشمیر پر …
27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں …
جسٹس یحییٰ آفریدی آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر مملکت آصف زرداری ایوان صدر میں ا ن سے حلف لیں گے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس کیلئے نامزد کیا تھا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ وہ پاکستان کے عوام …
لکی مروت: خوارج کا مسجد پر حملہ، کیڈٹ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید
لکی مروت میں خوارج نے نماز مغرب کے دوران مسجد پر حملہ کردیا، کیڈٹ عارف اللّٰہ خوارج کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی ایم اے کے کیڈٹ عارف اللّٰہ بھی مسجد میں نماز ادا کرنے کےلیے موجود تھے۔ خوارج نے جیسے ہی فائرنگ شروع کی …
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس جاری
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عدالت عظمیٰ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے آج آخری دن ہے اور ان کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس جاری ہے۔ فل کورٹ ریفرنس سپریم کورٹ کمرہ عدالت نمبر ایک میں ساڑھے دس بجے شروع ہوا جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت …
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی ، وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد ضمانت پر رہا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے بنی گالہ پہنچیں پھر پشاور پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے۔ بشریٰ بی بی بنی …
تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ وزیر …
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں مسلسل تیزی، 88 ہزار کی سطح عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج کاروبار کے آغاز پر ہی نئی بلندی پر جا پہنچا۔ جمعرات کے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں 244 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 87 ہزار 553 پوائنٹس کی بلند ترین سطح …
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت غیر سنجیدہ فیصلے کر رہی ہے؛ فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت غیرسنجیدہ فیصلے کر رہی ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عدلیہ کا کمزور ہونا ریاست کے لیے اچھا نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کی سیاست کو ان چیزوں سے فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی …