الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ پوسٹل بیلٹ …
قومی سلامتی کمیٹی:ملکی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ
قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی سالمیت اور خود مختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان …
مذاکرات کیلئے تیارہوں اور 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں؛ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ میں سیاسی آدمی ہوں، مذاکرات کیلئے تیارہوں اور 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ایران کی جانب سے حملے کی مذمت کرتا ہوں، پاکستان کے پڑوسی ممالک خاص کر ایران سے اچھے …
عمران خان کیخلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست …
تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ
تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کچھ مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب رسول موسوی کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے جذبات کا جواب …
پاک ایران کشیدگی، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا گیا۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں آرمی چیف سمیت دیگر سروسز چیف شریک ہوں گے، شرکاء کو پاک ایران کشیدگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں خفیہ …
پاک ایران کشیدگی، نگراں وزیرِ اعظم کا دورۂ ڈیووس مختصر
پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق نے دورۂ ڈیووس مختصر کر دیا۔ نگراں وزیر اعظم انوار الحق آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل نگراں وزیرِ اعظم نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا۔ واضح رہے کہ دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے …
پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش
پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔ جیو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے ہیں، دونوں …
آپریشن مرگ بر: سرمچار پر پاکستان کا ایران کو جواب، شہباز شریف کا کارروائی پر خراج تحسین
آپریشن مرگ بر، سرمچار پر پاکستان نے ایران کو جواب دے دیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانا بنایا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کو آپریشن مرگ بر، سرمچار کا نام دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے …
عام انتخابات کے حوالے سے ہمارا پلان سی بھی تیار ہے، 8 فروری کو جھٹکا لگے گا؛ عمران خان
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے ہمارا پلان سی بھی تیار ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لندن پلان کے تحت جمہوریت کو روندا جا رہا ہے، انتخابی مہم شروع ہونے کے باوجود ہمارے لوگوں کو …