ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ موکی میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2کے مقابلے میں 5گول سے ہرادیا۔ پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہراکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی اور …
انٹرنیشنل اسکواش کے فائنل میں احسن ایاز کو شکست
پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل نیو جرسی میں منعقد ہوا، جس کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالرz تھی۔ فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، جہاں ہر گیم میں سنسنی خیزی دیکھنے کو ملی، …
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ روانگی کیلئے این او سی کی منتظر
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ روانگی کیلئے این او سی کی منتظر ہے۔ پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کی ساف انڈر 17 چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے این او سی کا معاملہ تاحال زیر غور ہے۔ تاہم پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کل تک این او سی کے اجرا کی امید رکھتی ہے، چیمپئن شپ …
کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ چند روز قبل کرسٹیانو رونالڈو کو یو ٹیوب کی جانب سے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں سبسکرائب حاصل کرنے پر سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن سے نوازا گیا تھا۔ اب اسٹار فٹبالر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تفصیلی …
افغان نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ شروع ہوئے بغیر ختم
افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ بھارتی شہر نوئیڈا میں شیڈول تھا مگر یہ ٹیسٹ میچ 5 روز میں شروع ہی نہ ہو سکا۔ اس ٹیسٹ میچ کی دلچسپ بات یہ رہی کہ 9 ستمبر کو شروع ہونے والے میچ کا ٹاس تک بھی بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہیں ہو سکا تھا۔ اب …
چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں؛ چیف ایگزیکٹو آئی سی سی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے جیف ایلارڈائس نے ٹورنامنٹ کے مقام کے بارے میں اطمینان کا …
افغانستان کرکٹ بورڈ کا بھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے بہتر تعلقات کے لیے یو ٹرن لیا ہے۔ افغان بورڈ کے ایک آفیشل نے نوئیڈا کے وینیو کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے وینیو کے حوالے سے 2 …
ایشین چیمپیئنز ہاکی: پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر
ایشین چیمپیئنز ہاکی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں دوسرے کوارٹر کی شروعات میں کوریا کی جانب سے جنگوان نے گول اسکور کرکے کورین ٹیم کو ایک گول کی سبقت دلائی۔ بعدازاں کھیل کے آخری کوارٹر کے آخری لمحات میں حنان شاہد نے …
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر اسکروٹنی آ گئی
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس اور ورکشاپ کو کنیکشن کیمپ کا نام دیا گیا ہے، کنیکشن کیمپ 22 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے اور وہ ورکشاپ میں بھی شرکت …
انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کی وضاحت طلب
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے شیڈول میں کسی باضابطہ تبدیلی کے حوالے سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ کراچی کے اسٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں کی وجہ سے وینیو کی تبدیلی کی خبریں سامنے آئیں تھیں جس کے بعد پاکستان انگلینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کے حوالے سے خبریں گردش میں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پی سی بی کی جانب …