کرسٹیانو رونالڈو کا یوٹیوب چینل گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

eAwazکھیل

فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست کو انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈز توڑ دیے۔ تاہم اب رونالڈو کے یوٹیوب چینل ’یور کرسٹیانو‘ نے عالمی ریکارڈ بُک ’گینیز …

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا پیرالمپکس گیمز 2024ء کا افتتاح

eAwazکھیل

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024ء کا افتتاح کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق 4 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 8 ستمبر تک جاری رہنے والے کھیلوں میں حیدر علی واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ حیدر علی پانچویں بار پیرالمپکس میں ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹوکیو …

بگ بیش کیلئے 593 مرد و خواتین کرکٹرز کی پری سائننگ، کوئی پاکستان شامل نہیں

eAwazکھیل

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے لیے پاکستان کے کسی کرکٹر کی پری سائنگ نہیں ہو سکی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے حتمی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے، 593 مرد و خواتین کھلاڑی یکم ستمبر کو ہونے والے ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ بی …

آئی سی سی کا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

eAwazکھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے 3 سے 20 اکتوبر تک دبئی اور شارجہ میں ہونے والے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت 6 اکتوبر کو مدمقابل آئیں گے ۔ ایونٹ میں 10 ٹیموں کو 2گروپس …

پی سی بی کا چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل ہیں، ان مینٹورز کا پہلا اسائنمنٹ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہونے والا چیمپئنز ون ڈے کپ ہو گا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے محسن …

راولپنڈی ٹیسٹ : بنگلادیش کی پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست

eAwazکھیل

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم دوسری اننگز میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا تھا۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 51 رنز بنا …

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 370 رنز بنا لیے ہیں اور اسے خسارہ پورا کرنے کیلیے مزید 78 رنز درکار ہیں۔ راولپنڈی میں ہیونے …

بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج

eAwazکھیل

بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکا کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ: دوسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر

eAwazکھیل

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان نے کیا۔ محمد رضوان اور سعود شکیل نے پانچویں وکٹ …

راولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسری دن بنگلا دیش کے خلاف پاکستان نے کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان نے کیا۔ پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کے 3 کھلاڑی 16 رنز پر آؤٹ …