پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے جو انتہائی تیزی سے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔ رونالڈو نے یوٹیوب چینل کا نام UR · Cristiano رکھا ہے جس نے صرف ڈیڑھ گھنٹے میں 10لاکھ (1 ملین) سبسکرائبر حاصل کرکے ورلڈ ریکارڈ بنادیا ہے۔ وہ اب تک 3 گھنٹوں میں 3 …
ٹیسٹ سیریز پہلا میچ: پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ پر 158 رنز بنالیے
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ پر 158 رنز بنالیے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوا۔ گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا تاہم عبد اللہ شفیق تیسرے …
سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کے پلان کو رد کر دیا
سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کے پلان کو رد کر دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں اس وقت کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں بڑا پُرسکون ہوں اور آنے والے سیزن کا منتظر ہوں، بھارت کے …
بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان
بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ پاکستان کی فائنل الیون میں کپتان شان مسعود، سعود شکیل، عبداللہ شفیق، بابراعظم، خرم شہزاد ، محمد علی، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان …
فاسٹ بولر عامرجمال پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز
پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامرجمال کو پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس پر کام کرنے کے لیے …
ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان
کراچی: عالمی ٹی ٹوئنٹی ویمن کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان ہے۔ بنگلا دیش نے 4 ٹیموں کی حکومتوں کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری کے اجرا کے سبب غیر رسمی طور پر میزبانی سے ہاتھ اٹھا لیا، میگا ایونٹ کے لیے آئی سی سی نئے میزبان ملک کا فیصلہ منگل کو اپنے اجلاس میں کرے گا۔ نواں …
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل: ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی پاکستان شاہینزکو 30 رنز سے شکست
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پاکستان شاہینزکو 30رنز سے ہراکر فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان شاہینز 198رنز ہدف کےتعاقب میں 18.1اوورز میں167رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، عباس آفریدی 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ عثمان خان 32، محمد حارث 19 اور عارف یعقوب نے 15 رنزاسکورکیے۔ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے لیام اسکاٹ …
عالمی عدالت کی بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی اپیل مسترد
ھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی۔ عالمی عدالت نے ونیش پھوگٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام ریسلنگ کے فائنل سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا تھا۔ ڈس کوالیفائی …
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل: ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔ بولرز میں …
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا، ارشد ندیم
اسلام آباد: پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے اور ریکارڈ بنانے والے اولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کی جانب سے کی گئی دعاؤں اور ملنے والی پذیرائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کامیابی کے پیچھے بڑی محنت ہے اور میں عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسلام آباد میں …