پیرس اولمپکس 2024: امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر

eAwazکھیل

امریکا نے ویمنز باسکٹ بال میں گولڈ میڈل جیت کر پیرس اولمپکس میں بھی بالادستی قائم کردی۔ مقابلوں کے اختتام پر امریکا اور چین کے طلائی تمغوں کی تعداد 40، 40 برابر رہی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں مجموعی طور پر امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر رہا، چین 91 تمغے جیت کر دوسری پوزیشن پر رہا جبکہ جاپان …

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی

eAwazکھیل

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب …

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا

eAwazکھیل

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پوری قوم کی نظریں ارشد ندیم پر تھیں جو پاکستان کو 32 سال بعد اولمپکس میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید تھے۔ …

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے مزید 2 گنیز ورلڈ ریکارڈز توڑ دیے

eAwazکھیل

پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے 2 گنیز ورلڈ ریکارڈز توڑ دیے۔ اٹلی کے مارسیلو فیری نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن کو 1 منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔ تاہم اب جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی عرفان محسود نے 40 پاؤنڈ وزن کو 3 منٹ …

سری لنکاکی بھارت کو 27 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست

eAwazکھیل

کولمبو: سری لنکا نےبھارت کو27 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔ تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بھارت کو 110 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے ٹائی ہو گیا تھا۔ سری لنکا نے بھارت کو 27 سال بعد ون …

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان

eAwazکھیل

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ شان مسعود کپتان اور سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ وہ بنگلادیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت بھی کریں گے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ …

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے پُرامید

eAwazکھیل

پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم نے درخواست کی ہے کہ میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کے لیے دعا کرے۔ منگل کو پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے 24 کروڑ پاکستانیوں کا خواب پورا کرنے کی جانب پہلا قدم لیتے ہوئے …

انگلینڈ کا پی ایس ایل 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار

eAwazکھیل

کراچی: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک میں کرانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا گیا، فرنچائز مالکان نے جب اخراجات …

پی سی بی: ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لینےکا فیصلہ

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لینےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فٹنس ٹیسٹ کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے جبکہ فٹنس ٹیسٹ 10 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل دستیاب کھلاڑیوں …

پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم

eAwazکھیل

پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈز سے کم رہی، چار کھلاڑی 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔ اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود کوئی فائنل دوڑ سے محروم ہوا ہے۔ ساؤتھ …