پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فائنل میں سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے میتھیو لائے کو 0-3 سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 6-11، 1-11 اور 3-11 رہا جبکہ انہوں نے اپنا فائنل صرف 24 منٹ …
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا
پاکستان میں ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک بز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے آئی سی سی نے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایک ڈرافٹ شیڈول شیئر کیا ہے، جو توقعات کے مطابق ہے، …
پیرس اولمپکس: چھٹے روز 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ چین کی پہلی پوزیشن برقرار
پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے، اس طرح چین نے 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر دن کا اختتام کیا۔ پیرس اولمپکس میڈلز ٹیبل پر فرانس اور جاپان 8-8 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا 7 اور امریکا 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ چوتھے اور …
پیرس اولمپکس مقابلوں کے پانچویں روز میڈلز ٹیبل پر چین سرفہرست
پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے پانچویں روز 8 سونے، 7 چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کیساتھ چین میڈلز ٹیبل پر سرفہرست آگیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلوں میں چین کے مجوعی میڈلز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ اولمپکس مقابلوں میں جاپان نے بھی سونے کے 8 تمغے جیتے ہیں، 3 چاندی اور 4 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر …
یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ؛ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے دی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنےگروپ کا تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو …
پیرس اولمپک کے چوتھا روز: جاپان کی برتری برقرار ، تین نئے اولمپک ریکارڈ
پیرس اولمپک کے چوتھے روز بھی جاپان کی برتری برقرار رہی، دو دن کے بعد امریکی ٹیم پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہی، تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے۔ پیرس اولمپک کے چوتھے روز کا پہلا گولڈ شوٹنگ میں سربیا کے نام رہا جو اُس کا پہلا سونے کا تمغہ بھی تھا، ٹین میٹر ایئرپسٹل مکسڈ ٹیم …
ایشیاکپ 2025: مینز، ویمنز ، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان
ایشیاکپ کے مینز، ویمنز ، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیاگیا جس کے تحت 2025 ایشیاکپ کا میزبان ملک مجوزہ طور پر بھارت ہو گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق ایشیاکپ مینز، ویمنز ، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کا اعلان کردیاگیا ہے۔ مینز ایشیاکپ کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا …
پیرس اولمپکس: جاپان 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 میڈل لے کر سرفہرست
پیرس اولمپکس کے دوسرے روز مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگیا، پوائنٹس ٹینل پر جاپان 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 میڈل لے کر سرفہرست ہے، میڈل ٹیبل پر اب تک 22 ملکوں کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ پیرس اولمپکس میں دو روز کے مقابلوں کے بعد جاپان 4 گولڈ، 2 سلور اور ایک برانز میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن …
پیرس اولمپکس: چین اور آسٹریلیا 3,3 گولڈ میڈلز کیساتھ سب سے آگے
پیرس اولمپکس میں چین نے ایک اور گولڈ میڈل حاصل کرلیا اور یوں ایونٹ میں چین کے تین گولڈ میڈلز ہوگئے۔ چین کے زی یو نے مردوں کے 10 میٹر ائیر پسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔ پیرس اولمپکس میں چین کے گولڈ میڈل کی تعداد تین ہوگئی،اس مقابلے میں اٹلی کے فیدریکو مالدینی نے سلور اور اٹلی ہی کے …
گلوبل ٹی20 لیگ: بابر، رضوان، شاہین لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے
قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گلوبل ٹی20 لیگ میں وینکوور نائٹس کی نمائندگی کرنے والے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دی، اسکے علاوہ شاہین آفریدی سمیت دیگر …