گلوبل ٹی20 لیگ: بابر، رضوان، شاہین لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے

eAwazکھیل

قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گلوبل ٹی20 لیگ میں وینکوور نائٹس کی نمائندگی کرنے والے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دی، اسکے علاوہ شاہین آفریدی سمیت دیگر …

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ دوغلا اور گھٹیا انسان قرار

eAwazکھیل

قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو دوغلا اور گھٹیا انسان قرار دیدیا۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی بورڈ اور سابق کرکٹرز کی ٹیم نہ بھیجنے پر دونوں ممالک کے مداح اور کرکٹرز سوشل سائٹس پر لڑنے لگے۔ سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے گزشتہ روز مقامی ٹی وی کو …

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

eAwazکھیل

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ 28 جولائی سے 4 اگست تک بحرین میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں طلال احمد، ابوبکر، …

پیرس اولمپکس: پہلے فٹبال میچ میں شدید ہنگامہ آرائی، مراکش کو دو گول سے فتح

eAwazکھیل

پیرس اولمپکس میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان پہلا فٹبال میچ ہنگامہ آرائی کے سبب 4 گھنٹے میں مکمل ہوا جس میں مراکش کو فتح ملی۔ پیرس اولمپکس کے پہلے فٹبال میچ میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوگئی جس کے بعد اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے خالی کراکے میچ مکمل کرا یا گیا تاہم ہنگامہ آرائی کی وجہ …

پیرس اولمپکس 2024 : مقابلوں کا آغاز ، ایونٹ کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی

eAwazکھیل

پیرس اولمپکس 2024 میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا، ایونٹ کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی۔ پیرس اولمپکس 2024 کے فٹبال مقابلوں میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا جبکہ اسپین نے اُزبکستان کو 1-2 سے مات دے دی۔ ایونٹ کے رگبی سیونز مقابلوں میں آسٹریلیا، ارجنٹینا، فجی، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل …

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

eAwazکھیل

برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ آخری ٹینس ٹورنامنٹ …

اے سی بی کی 2025 چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان کو شرکت کی یقین دہانی

eAwazکھیل

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور نصیب خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران افغان …

عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

eAwazکھیل

پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم نے ہم وطن اشعب عرفان کو تین ۔ ایک سے شکست دی ۔ امریکی ریاست جارجیا میں ہونے والی جانز کریک اوپن کا پاکستان آل پاکستان افیئر تھا جس میں ورلڈ نمبر …

ACC Women's Asia Cup; Sri Lanka beat Bangladesh, Thailand beat Malaysia

اے سی سی ویمن ایشیا کپ: سری لنکا نے بنگلادیش، تھائی لینڈ نے ملائیشیا کو ہرادیا

eAwazکھیل

اے سی سی ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا ویمن نے بنگلادیش ویمن کو 7 وکٹ سے ہرا دیا جبکہ تھائی لینڈ ویمن ٹیم نے ملائشیا ویمن کو 22 رنز سے شکست دی۔ ایونٹ میں پاکستان ویمن کا اگلا مقابلہ نیپال اور انڈیا ویمن کا مقابلہ یو اے ای ویمن سے ہوگا۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیشی ویمن …

قومی لیفٹ بیک محمد فضل کا سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ

eAwazکھیل

قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا۔ محمد فضل کا سوئیڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا۔ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا۔ ڈینش، پاکستانی فٹبالر ماضی میں ڈنمارک انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی بھی …