Russian invasion of Ukraine Poland refuses to play in World Cup play-off against Russia

یوکرین پر روسی حملہ ؛ پولینڈ کا روس کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ پلے آف کھیلنے سے انکار

eAwazکھیل

یوکرین پر روسی حملہ ؛ پولینڈ کا روس کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ پلے آف کھیلنے سے انکار ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین پر روسی حملے کی بعد پولینڈ فٹ بال فیڈریشن کے صدر نے کہا ہے کہ پولینڈ 24 مارچ کو ماسکو میں روس کے ساتھ 2022 ورلڈ کپ کا پلے آف نہیں کھیلے گا۔ سیزری کولز نے کہا …

Lahore Qalandars beat Islamabad United in a thrilling final

لاہور قلندرز نے شا ندار مقا بلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کرفائنل میں جگہ بنالی

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے شا ندار مقا بلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کرفائنل میں جگہ بنالی لاہور قلندرز کے 169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم حاصل نہ کرسکی اور پوری ٹیم آخری اوورز میں آؤٹ ہوگئی اور یوں قلندرز نے 6 …

PCB announces Australia Test series ticket details

پی سی بی نے آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا جو راولپنڈی (4-8 مارچ)، کراچی (12-16 مارچ) اور لاہور (21-25 مارچ) میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے صرف دو انکلوژر کیٹیگریز دستیاب ہیں۔ پانچ …

Islamabad United beat Peshawar Zalmi by 5 wickets and got out of PSL 7

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سےہرا کر پی ایس ایل 7 سے آوٹ کر دیا

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پلے آف مرحلے کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سےہرا کر پی ایس ایل 7 سے آوٹ کر دیا لاہور کےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے مقررہ …

PSL 7 reached the final by defeating Multan Sultans Lahore by 28 runs in the first qualifier match

پی ایس ایل 7 ؛ پہلا کوالیفائر میچ ملتان سلطانز لاہور کو 28 رنز سے ہرا کر فا ئنل میں پہنچ گیا

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے پہلے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے کر ملتان سلطانز فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ محمد رضوان کی ملتان سلطانز جو ایونٹ میں اپنا …

Australia announces ODI and T20 squad for Pakistan tour

دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا

eAwazکھیل

 کرکٹ ورلڈ نیوز ؛ دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا  آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر اور تجربہ کا پیسرز کی خدمات حاصل نہیں ہوں …

Peshawar Zalmi defeated Lahore Qalandars in a super over match

پشاور زلمی کی شاندار مقابلےکے سپر اوور میں لاہور قلندرز کو شکست

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے …

Australian cricketer James Faulkner

آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر عادی مجرم نکلے: پاکستان کرکٹ بورڈ

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کو دھوکا دینے اور اضافی پیسے مانگنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر عادی مجرم نکلے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بھی فالکنر مختلف اسکینڈلز کی زد میں آچکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت تنقید، جرمانے اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ جیمز فالکنر نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے لیے نفرت انگیز …

Kyle Brook knocked out Aamir Khan

کیل بروک نے عامر خان کو ناک آؤٹ کردیا

eAwazکھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کیل بروک کے خلاف اہم باکسنگ مقابلہ ہار گئے۔ دونوں باکسرز کے درمیان بارہ راؤنڈز پر مشتمل فائٹ چھٹے راؤنڈز میں ہی ختم ہوگئی۔ فائٹ کے چھٹے راونڈ میں ریفری نے باوٹ کو روک دیا۔ عامر خان کی ہار پر پاکستانی شائقین نے بھی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی شہر مانچسٹر کے ارینا …

Multan Sultans defeated Islamabad United by 6 wickets in the 29th match of Pakistan Super League (PSL) 7

پی ایس ایل7 میں ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈکو 6 وکٹوں سے شکست

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 29 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6  وکٹوں سے شکست دے دی۔  لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان آصف علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے 105 رنز بنائے، جواب میں سلطانز نے 106 …