Lahore Qalandars beat Islamabad United by 66 runs

لاہورقلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 66 رنز سے ہرا دیا

eAwazکھیل

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 7 کے 27 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 66 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا ۔ قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 …

Australian cricketer James Faulkner will not be able to play in the upcoming PSL

پی سی بی کا آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو آئندہ پی ایس ایل نہ کھلانے کا فیصلہ

eAwazپاکستان, کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو مستقبل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ کھلانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیمز فالکنر کے حوالے سے پی سی بی اور تمام پی ایس ایل فرنچائزز نے فیصلہ کیا ہے …

Karachi Kings finally won the first match, defeating Lahore Qalandars by 22 runs

کراچی کنگز نے بالآخر پہلا میچ جیت لیا، لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پہلا میچ جیت لیا، لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے ہرا کر میگا ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ لاہور کے قذافی …

Multan Sultans defeated Quetta Gladiators by a record 117 runs

پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سےریکارڈ شکست دی

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سےریکارڈ شکست دی ۔ ملتان سلطانز نے رنز کے اعتبار سے پی ایس ایل کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، اس سے قبل ملتان ہی نے کوئٹہ ہی کو 110 رنز سے ہراکر ریکارڈ بنایا تھا۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ …

PSL 7 Peshawar Zalmi loses to Islamabad United by 10 runs in thrilling match

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کوسنسنی خیز مقابے میں 10 رنز سے شکست 

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7 کے 24 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز …

In PSL 7, Multan Sultans also defeated Karachi Kings in the 8th match

پی ایس ایل7میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو8 ویں میچ میں بھی ہرا دیا

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے 175 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، محمد رضوان 76 رنز بناکر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ کراچی کنگز کی یہ رواں ایونٹ میں مسلسل 8ویں شکست ہے۔ لاہور کے قذافی …

PSL 7 Peshawar Zalmi defeated Quetta in a crucial match

پی ایس ایل7 پشاور زلمی نے کوئٹہ کواہم میچ میں شکست دے دی

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کےساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24رنز سے شکست دے دی۔  ایک سو چھیاسی 186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں161 رنز بناسکی، وِل اسمیڈ 99 رنز بناکر نمایاں رہے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں …

Alex Hales of Islamabad United withdraws from PSL

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبردار

eAwazکھیل

اسلام آباد : اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز مسلسل ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار تھے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں …

Harry Brooke congratulates Lahore Qalandars on their victory

ہیری بروک لاہور قلندرز کی جیت پر خوش

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائر لاہور قلندرز کے غیر ملکی بیٹر ہیری بروک نے ٹیم کی گزشتہ روز کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہیری بروک کا کہنا ہے کہ نئے دن کے ساتھ نئی جیت حاصل کی۔ ہیری بروک نے فخر زمان اور شاہین …

Australian cricketer Steve Smith

سر کے بَل گرنے کے بعد آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا پیغام

eAwazکھیل

کولمبو : دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انجری کے بعد اپنی خیریت بتاتے پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’ خیریت دریافت کرنے والوں کا شکریہ، میرا سر ٹھیک ہے، اور مزید بھی جلد بہتر ہوجائے گا۔‘ …