لندن : دنیا ئےکرکٹ کےبہترین بولرز میں سے ایک انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پاکستانی بولر محمد آصف سے بولنگ کےگُر سیکھنے کا اعتراف کرلیا۔ جیمز اینڈرسن ان دنوں ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجودتھے جہاں انہوں نے 3 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلش بولر جیمز اینڈرسن جو سوئنگ بولنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اپنی اس …
تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے اپنے نام کر لی
مٹھی: تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی کا مقابلہ میر نادر علی خان مگسی نے اپنے نام کر کے اپنی سبقت کو برقرار رکھا۔10 سال بعد وزیر اعلی سندھ کے مشیر ارباب لطف اﷲ کی ذاتی کاوشوں سے تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی ہوئی مٹھی شہر سے عمرکوٹ جانے والی شاہراہ پر مضافاتی علاقے میں جیپ ریلی کے لیے 120 کلو میٹر پیچیدہ، …
آسٹریلوی عدالت کا جوکووچ کو پہلی دستیاب پرواز سے ڈیپورٹ کرنے کا حکم
میلبورن: تین رکنی فیڈرل کورٹ ٹربیونل نے سماعت کے بعد نوواک جوکووچ کی ویزا بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی، ویزا کینسل ہونے کے بعد اب جوکووچ آسٹریلیا میں مزید قیام نہیں کرسکیں گے۔جوکووچ کل سے شروع ہونے والی آسٹریلین اوپن سے بھی باہر ہوگئے، اپیل مسترد ہونے کے بعد اب جوکووچ کو پہلی دستیاب فلائٹ سے ڈیپورٹ کیا جائے …
ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نےحراست میں لے لیا، روسی میڈیا
سڈنی : عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخی کے بعد آسٹریلین بارڈر حکام نےحراست میں لے لیا ہے ۔روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حراست میں لینے کے بعد آسٹریلین بارڈر حکام آج جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔ عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار کا ویزا گزشتہ روز دوسری بار منسوخ کیا گیا ۔ جوکووچ کے …
جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کا دوبارہ ویزا منسوخی کا فیصلہ چیلنج کردیا
ٹینس کے عالمی نمبر ایک سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آسٹریلیا کی جانب سے دوبارہ ویزا منسوخی کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ نواک جوکووچ چند روز قبل ہی آسٹریلین بارڈر فورس کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ جیتے تھے اور عدالت نے انہیں آسٹریلیا میں داخلے کی اجازت دی تھی۔ لیکن اب ایک بار پھر آسٹریلوی حکومت نے ٹینس اسٹار …
وواک جوکووچ کا آسٹریلیا کا ویزا منسوخ
سڈنی : آسٹریلین حکومت نے سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا آسٹریلیا کا ویزا منسوخ کردیا۔عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار آسٹریلین اوپن میں شرکت کی غرض سے آسٹریلیا میں موجود ہیں، آسٹریلین اوپن کا آغاز میلبورن میں 17 جنوری سے ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹینس …
کوہلی آن فیلڈ آپے سے باہر، شائقین کے دلچسپ تبصرے
دہلی: بھارت اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ممکنہ شکست سے بھارتی کرکٹرز آن فیلڈ آپے سے باہر ہوگئے۔ بھارتی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے تو بھارتی کپتان اور کھلاڑیوں نے اپنا غصہ ڈی آر ایس پر نکال دیا۔اننگز کے 21ویں اوور میں فیلڈ ایمپائر نے جنوبی افریقہ کے کپتان ڈین ایلگر کو روی …
پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ گائیں گے، پی سی بی
گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 7) کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گااور ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران …
پی ایس ایل؛ کرکٹرز کو کڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا
کراچی: پی ایس ایل میں کرکٹرز کوکڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا جب کہ بائیو ببل کے اندر ہر ٹیم کا اپنا ببل ہوگا جس میں دوسرا کوئی داخل نہیں ہو سکے گا۔پی ایس ایل کے گذشتہ دونوں ایڈیشنز کو کورونا کیسز کی وجہ سے درمیان میں روک کر پھر بعد میں مکمل کرنا پڑے گا، اس بار …
نوواک جوکووچ نے آسٹریلین عدالت میں کیس جیت لیا، ویزہ بحال کرنے کا حکم
سڈنی: نوواک جوکووچ نے آسٹریلین عدالت میں کیس جیت لیا، حکومت کو ٹینس سٹار کا ویزہ بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔آسٹریلین عدالت نے سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس سٹار کو آسٹریلیا میں داخل ہونے کی اجازت دیدی، جج انتھونی کیلی نے اپنے فیصلے میں نوواک کو آدھے گھنٹے میں حراستی مرکز سے رہا کرنے اور پاسپورٹ لوٹانے …